Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی کو خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
    اہم خبریں

    محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی کو خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

    دسمبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mohsin Naqvi assures full support for peaces efforts in KP
    اسلام آباد میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صوبے میں امن و امان کی بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

    اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر خیبرپختونخوا کے درمیان صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

    ملاقات میں خاص طور پر سرحدی علاقوں میں درپیش سکیورٹی مسائل، موجودہ چیلنجز اور خوارجی عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ کو خیبرپختونخوا میں امن و امان کے حوالے سے اقدامات، مشکلات اور سکیورٹی اداروں کی کوششوں سے آگاہ کیا۔

    اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن کا قیام وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے صوبائی حکومت اور سکیورٹی اداروں کو ہر سطح پر مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا۔

    وفاقی وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ فتنہ الخوارج اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں مشترکہ حکمتِ عملی کے تحت جاری ہیں اور دہشت گرد عناصر کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں پائیدار امن کے لیے وفاق اور صوبے کے درمیان قریبی تعاون ناگزیر ہے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے مربوط اور مشترکہ اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق سربراہ آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی
    Next Article مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جانب سے سنجیدگی نظر نہیں آتی: خواجہ آصف
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.