Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جانب سے سنجیدگی نظر نہیں آتی: خواجہ آصف
    اہم خبریں دسمبر 30, 2025

    مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جانب سے سنجیدگی نظر نہیں آتی: خواجہ آصف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ حکومت نے سیاسی مذاکرات کے لیے ہمیشہ آمادگی ظاہر کی ہے، تاہم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اس عمل میں سنجیدگی دکھائی نہیں جا رہی۔

    اپنے ایک بیان میں  خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے تین سے چار مرتبہ مذاکرات کی پیشکش کی گئی، لیکن پی ٹی آئی نے بات چیت کے عمل میں شامل ہونے سے انکار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات کا حل مکالمے کے ذریعے نکالا جانا چاہیے، مگر بدقسمتی سے پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے غیر شائستہ زبان استعمال کی جاتی ہے۔

    وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اقتدار ایک عارضی چیز ہے اور سیاسی جماعتوں کو ذاتی حملوں کے بجائے قومی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے۔ ان کے مطابق حکومت آج بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن ماحول کو بہتر بنانا پی ٹی آئی کی بھی ذمہ داری ہے۔

    خواجہ آصف نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے احتساب سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کے اندر احتساب کا عمل ایک مثبت پیش رفت ہے، اور اپنے ادارے سے احتساب کا آغاز کرنے کا کریڈٹ موجودہ فوجی قیادت کو جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ادارہ جاتی شفافیت اور قانون کی بالادستی کی عکاسی کرتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی کو خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
    Next Article وزیراعلیٰ کے احکامات پر ایل آر ایچ کے ڈائریکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.