Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘
    • پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ
    • صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر
    • تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
    • پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس
    • پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں 5 سالوں کے دوران تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں 5 سالوں کے دوران تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ

    اگست 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    KP crime report
    More than 12 thousand incidents of violence reported in Khyber Pakhtunkhwa during 5 years
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 5 سالوں کے دوران بچوں، خواتین اور خواجہ سراؤں پر تشدد کے 12 ہزار 164 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ۔

    دستاویز کے مطابق اس دوران صوبے میں بچوں پر تشدد کے 3 ہزار 598 کیسز  درج ہوئے، جن میں صرف 187 ملزمان کو سزائیں ہوئیں۔

    پولیس رپورٹ کے مطابق خواتین پر تشدد کے 8 ہزار 299 مقدمات درج ہوئے جن میں صرف 168 افراد کو سزائیں ملیں، اسی طرح ان 5 سالوں کے دوران خواجہ سراؤں پر تشدد کے درج 234 واقعات میں سے صرف ایک کیس میں ملزم کو سزا ہوئی۔

    دستاویزات کے مطابق صرف گزشتہ سال بچوں پر تشدد کے درج 924 کیسز میں سے 81 ملزمان کو سزائیں ہوئیں۔پچھلے سال خواتین پر تشدد کے 1859،سال 2022 میں 1930، 2021 میں 1566اور 2020میں 1585جبکہ سال 2019 میں 1359 کیسز درج ہوئے۔

    اسی طرح گزشتہ سال خواجہ سراؤں پر تشدد کے 61 ،سال 2022 میں 88 اور 2021 میں 61 ، 2020 40 واقعات اور سال 2019 میں 17 مقدمات درج ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیاں چنوں پہنچنے پر بھی قومی ہیرو ارشد ندیم کا پرتپاک استقبال
    Next Article شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026

    پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘

    جنوری 20, 2026

    پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ

    جنوری 20, 2026

    صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.