Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
    • عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو
    • پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری
    • پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ
    • امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا
    • اب خطے میں امریکا کو فوجی اڈوں کے قیام کیلئے محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں ہوگی، ایرانی سپریم لیڈر
    • پاکستان نے ابراہم معاہدے سے متعلق امریکی مطالبے کو مسترد کر دیا، ایران اور اسرائیل معاملہ الگ قرار
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ، امریکا کے ایران پر فضائی حملے، اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میاں چنوں پہنچنے پر بھی قومی ہیرو ارشد ندیم کا پرتپاک استقبال
    اہم خبریں

    میاں چنوں پہنچنے پر بھی قومی ہیرو ارشد ندیم کا پرتپاک استقبال

    اگست 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Arshad Nadeem warm welcome at home
    National hero Arshad Nadeem received a warm welcome even on reaching Mian Chanu
    Share
    Facebook Twitter Email

    میاں چنوں :قومی ہیرو اور پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے  اپنے گھر پہنچنے سے پہلے ہی گلی محلوں میں  عوام کا سیلاب امڈ آیا اور اپنے ہیرو پر پھولوں کی پتیاں نچاور کیں ،اور مٹھائیاں بھی بانٹیں۔

    اپنے گھر پہنچنے پر قومی ہیرو اپنی ماں سے ملے تو اپنے جذبات پر قابو نہ پاسکے اور آنکھیں نم ہو گئیں ۔

    اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہیرو اور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ  پورے پاکستان اور فیڈریشن کا شکرگزار ہوں۔

    انھوں نے کہا کہ پیرس اولمپکس میں ریکارڈ توڑنے پر خوش ہوں،لوگوں نے مجھے اتنا پیار دیا، بے حد مشکور ہوں۔

    ارشد ندیم نے کہا کہ پیرس اولمپکس کیلئے رات دن محنت کروانے والے کوچ کا بھی مشکورہوں۔

    قومی ہیرو کا مزید کہنا تھا کہ والدین اور قوم کی دعاوں سے اللہ تعالیٰ نے عزت سے نوازا، جس کے باعث میں یہ گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔

    گولڈ میڈلسٹ نے کہا کہ آئندہ بھی پاکستان کیلئے جیتنے کی کوششیں کروں گا۔

    ارشد ندیم نے کہا کہ سب نے اتنا پیار دیا،بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ نیرج چوپڑا بھی میرے بھائیوں کی طرح  ہیں۔

    قومی ہیرو نے اس موقع پر حکومت کا سہولیات دینے پر شکریہ ادا کیا، انہوں نے پنجاب اسپورٹس بورڈ کا بھی شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈائمنڈ لیگ میں بہت اچھا پرفارم کیا۔

    ارشد ندیم نے کہا کہ میں وزیر اعظم کا لگایا ہوا پودا ہوں اس لیے ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں، انہوں نے میڈیا کوریج پر بھی شکریہ ادا کیا۔

    ان کا کہنا تھا کہ میں یوتھ فیسٹیول میں دلجمعی کے ساتھ شرکت کی تھی۔ اولمپک میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر بے حد خوشی ہے، میں آئندہ آنے والے ایونٹس کی بھرپور تیاری کروں گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہر پاکستانی کیلئے مکمل مذہبی آزادی ہے، صدرمملکت اور وزیراعظم کا اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام
    Next Article خیبرپختونخوا میں 5 سالوں کے دوران تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اہم اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے

    مئی 26, 2026

    عیدالاضحیٰ پر آلائشوں کی درست تلفی سے فضائی حادثات سے بچاؤ ممکن ہے: پاک فضائیہ کی آگاہی ویڈیو

    مئی 26, 2026

    پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف دوٹوک مؤقف، وزیراعظم کے دورہ چین پر مشترکہ اعلامیہ جاری

    مئی 26, 2026

    پی ٹی آئی میں بڑا سیاسی بحران، 50 سے زائد ایم پی ایز کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف گروپ بنانے کا دعویٰ

    مئی 26, 2026

    امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، تُرک میڈیا

    مئی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.