Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    • کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ
    • قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی
    • پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
    • ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا
    • القادر ٹرست اور توشہ خان کیسز میں ضمانت اور بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی درخواستیں خارج
    • پی ٹی آئی۔۔۔۔۔سیاسی پارٹی یا فین کلب؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملتان ٹیسٹ،تیسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 492 رنزبنالیے، 64 رنز کا خسارہ باقی
    اہم خبریں

    ملتان ٹیسٹ،تیسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 3 وکٹ پر 492 رنزبنالیے، 64 رنز کا خسارہ باقی

    اکتوبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Multan Test, the third day's play is over, England scored 492 runs for 3 wickets in the first innings, a deficit of 64 runs remained.
    جوروٹ 176 اور ہیری بروک 141 رنزبناکر کریزپرموجود ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان  کی  پہلی  اننگز کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے  پہلی  اننگز  میں   3 وکٹ پر 492 رنزبنالیے ہیں اور 64 رنز کا خسارہ باقی ہے۔

    ملتان میں  جاری  پہلے  ٹیہسٹ  کے  تیسرے  روز  انگلینڈ نے  اپنی پہلی نامکمل اننگز 96 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو زیک کرالی 64 اور جو روٹ 32 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔

    لیکن 113 کے مجموعے پر زیک کرالی نے شاہین آفریدی کو عامر جمال کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا دیا، انہوں نے 13 چوکوں کی مدد سے 78 رنز سکور کیے۔ بین ڈکٹ 84 رنز بنا کر عامر جمال کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے جن کے بعد  جوروٹ اور ہیری بروک کی شراکت کی بدولت انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں اور 64 رنز کا خسارہ باقی ہے۔

    جوروٹ 176 اور ہیری بروک  141 رنزبناکر کریزپرموجود ہیں۔ شاہین آفریدی ، عامر جمال اور نسیم شاہ کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔

    اس سے قبل پاکستان نے پہلی اننگز میں شان مسعود، عبد اللہ شفیق اور سلمان علی آغا کی سنچریوں کی بدولت 556 رنز اسکور کیے تھے۔ پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے 82، نسیم شاہ نے 33 اور بابر اعظم نے 30 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں 578 واں ہانگل ڈے کی مناسبت سےپروقار تقریب
    Next Article خيبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ 2017 میں ترامیم کی منظوری دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026

    پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ

    فروری 9, 2026

    ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم

    فروری 10, 2026

    شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل

    فروری 10, 2026

    کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ

    فروری 9, 2026

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026

    پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ

    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.