Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف
    • سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری
    • وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین
    • اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کا منصوبہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کا پلان بنالیا
    • مریم کیوان کو سوشل ورک میں نمایاں خدمات پر بنتِ حوا ایوارڈ سے نوازا گیا
    • وزیراعظم کا گلگت بلتستان میں سیلاب کے بعد بحالی کیلئے 4 ارب روپے فوری امداد کا اعلان
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں نئے پاکستان کا آغاز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا
    اہم خبریں

    مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا

    اپریل 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Muslim League-N has received another big shock
    Share
    Facebook Twitter Email

    مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ہے

    لاہور : این اے 81 گوجرانوالہ سے لیگی ایم این اے اظہر قیوم کی کامیابی کانوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی امیدوار بلال اعجاز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق جسٹس شاہدکریم نےپی ٹی آئی امیدوار چوہدری بلال اعجازکی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کی۔این اے81گوجرانوالہ سےلیگی ایم این اے اظہر قیوم کی کامیابی کانوٹیفکیشن عدالت نے کالعدم قرار دے دیا اور مخالف امیدوار کی بلال اعجازکی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا گیا ہے۔
    پی ٹی آئی امیدوار بلال اعجاز کی درخواست لاہورہائیکورٹ نےمنظور کرتے ہوئے کہا الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے نظر انداز کیا،سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز کرنا کیا توہین عدالت نہیں،جب الیکشن پراسس مکمل ہو جائے تو الیکشن کمیشن کیسےمداخلت کرسکتا ہے۔

    درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ درخواست گزار 8فروری کے انتخابات میں7ہزارسےزائدووٹوں سے منتخب ہوا اور دوبارہ گنتی میں ن لیگی امیدوار اظہر قیوم ناہرا کو 3100ووٹوں سے جتوا دیا گیا۔درخواست گزار کے مطابق دوبارہ گنتی میں درخواست گزار کے 10ہزار سے زائد ووٹ مسترد کئے گئے ہیں، قانون کے مطابق ٹربیونل بننے کے بعد الیکشن کمیشن گنتی کاحکم نہیں کر سکتا، عدالت الیکشن کمیشن کا دوبارہ گنتی کا حکم کالعدم قرار دے۔دوسری طرف لاہورہائیکورٹ نے پی پی ایک سو تینتیس ننکانہ صاحب سے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا ارشد کی کامیابی کانوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔

    الیکشن کمیشن سمیت دیگرفریقین کو عدالت نےنوٹس جاری کردیا، درخواست گزار نے موقف اپنایا فارم پینتالیس کے مطابق پینتیس سو سے زائد ووٹ سے کامیابی حاصل کی،قانون کے برعکس الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کا حکم دیا، جس میں رانا ارشد کو پچیس سو ووٹ سے کامیاب قرار دیا گیا۔الیکشن کمیشن نےراناارشدکی کامیابی کا نوٹیفکیشن خلاف قانون جاری کیا، فارم 45 کے تجت 3500سےزائدووٹ سےکامیابی حاصل کی اورقانون کے برعکس الیکشن کمیشن نےدوبارہ گنتی کا حکم دیا،رانا ارشد کودوبارہ گنتی میں 2500سےزائدووٹ سےکامیاب قراردیاگیا، الیکشن کمیشن نےجس کے بعدراناارشدکی کامیابی کا نوٹیفکیشن خلاف قانون جاری کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ڈی ایم اے نے پنجاب میں مزیدبارشوں کا الرٹ جاری کردیا
    Next Article بلوچستان:19 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
    Mahnoor

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف

    اگست 4, 2025

    سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

    اگست 4, 2025

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    اگست 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئے دور میں داخل، دنیا بھی معترف

    اگست 4, 2025

    سعودی عرب:دہشتگردی اور سمگلنگ کے الزام میں 3 روز کے دوران 17 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

    اگست 4, 2025

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید چیئرمین واپڈا تعینات، نوٹیفکیشن جاری

    اگست 4, 2025

    وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں گرینڈ جرگہ،حکومت ہمیں امن دے، ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہیں، قبائلی عمائدین

    اگست 4, 2025

    اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کا منصوبہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کا پلان بنالیا

    اگست 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.