Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر مومند میں گرکر تباہ،3 افراد شہید
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
    • سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
    • وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
    • جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن
    • معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا
    • ہر خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار،پاک فوج آزادی و خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ناک کی’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی دلچسپ کہانی
    اہم خبریں

    ناک کی’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا، آپریشن کی دلچسپ کہانی

    اپریل 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Nasal patch stuck in lung, interesting story of operation
    Share
    Facebook Twitter Email

    ناک کی’نتھلی کا پیچ‘ پھیپھڑے میں جا پھنسا جس کے بعد آپریشن کے ذریعے اس پیچ کو باہر نکالا گیا۔

     بھارت میں مقامی اسپتال کے ڈاکٹرز  نے کامیاب سرجری کرکے خاتون کے پھیپھڑے میں پیوست ’نتھلی کی کیل‘ نکال دی جو کہ سانس کی نالی سے ہوتے  ہوئے پھیپھڑوں میں جا کر پھنس چکی تھی۔یہ کہانی اس وقت سامنے آئی جب اس واقعے کے ایک ماہ بعد خاتون ڈاکٹر کے پاس علاج کرانے گئیں اور بتایا کہ ان کو مسلسل کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف کے ساتھ نمونیا کی شکایت بھی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کلکتہ کی رہائشی ورشا ساہو نامی خاتون نے بتایا کہ پچھلے ماہ سے جب مجھے مسلسل کھانسی اور سانس لینے میں دشواری پیش آرہی تھی تو میں نے معالج کے مشورے سے ادویات کا استعمال شروع کیا لیکن مجھے کوئی افاقہ نہ ہوا۔

    خاتون نے بتایا کہ پچھلے ماہ میں کسی سے بات کر رہی تھی اس دوران جب میں نے گہرا سانس لیا اور سانس اندر کھینچتے ہوئے مجھے پتہ ہی نہیں چلا کہ کب یہ نتھلی کی کیل سانس کی نالی میں چلی گئی۔35 سالہ ورشا ساہو کے مطابق حادثاتی طور پر ناک میں پہنی جانے والی نتھلی کا پیچ گلے میں چلا گیا تو ان کو شروع میں زیادہ پریشانی نہیں تھی، انہوں نے کہا کہ میرا خیال تھا کہ یہ معدے میں جاچکی ہے اور نظام ہاضمہ کے ذریعے جسم سے باہر نکل جائے گی لیکن ایسا نہیں ہوا۔

    مجھے ایسا لگا یہ پیچ میرے پیٹ میں چلا گیا ہوگا لیکن یہ چھوٹی سی کیل پیٹ میں جانے کے بجائے پھیھڑے میں پھنس گئی اور مجھے کئی ہفتے تک سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ورشا ساہو کا کامیاب آپریشن کرنے والے ڈاکٹر دیبراج جاش نے کہا کہ یہ ایک نہایت غیر معمولی قسم کا کیس تھا کیوں کہ گزشتہ دہائی میں صرف ایسے دو ہی کیسز سامنے آئے ہیں، کبھی کبھار ایسے مریض آتے ہیں کہ ان کے پھیپھڑے یا سانس کی نالی میں خشک میوہ جات کا کوئی دانہ پھنس جاتا ہے۔ڈاکٹر نے بتایا کہ ایسا زیادہ تر چھوٹے بچوں یا 80 سال سے بڑی عمر کے افراد کے ساتھ ہوتا ہے۔ 35 سال کی عمر کی خاتون مریضہ کے ساتھ ایسا ہونا نہایت ہی غیر معمولی بات ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت:شرپسندوں نے اجمیر میں امام مسجد کو بے دردی سے قتل کردیا
    Next Article پاکستانی اداکار نعیم ہاشمی کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر مومند میں گرکر تباہ،3 افراد شہید

    اگست 15, 2025

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 15, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر مومند میں گرکر تباہ،3 افراد شہید

    اگست 15, 2025

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 15, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.