Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

قومی خبریں

پاکستان اور چین کے درمیان 15 معاہدوں ‌‌‌ اور یادداشتوں پر دستخط

بیجنگ: پاکستان اور چین نے وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں دوطرفہ تعاون کے پندرہ معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔ بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس…

ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کے مظاہرے ختم، معمولات زندگی بحال

کراچی: حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد مذہبی جماعتوں نے احتجاجی دھرنا ختم کر دیا جس کے بعد ملک بھر میں زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئی۔ ملک بھر میں سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے جبکہ تمام بڑے…

حکومت کی جانب سےقومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرائےجانے پراپوزیشن نےبرہمی کا اظہار

ہم نے دھرنوں کے دوران ایوان کا اجلاس جاری رکھا، آج ملک کو سنجیدہ صورتحال کا سامنا ہے، حکومت نے کورم توڑتے ہوئے راہ فرار اختیارکرلی احسن…

اسلام آباد۔حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس ملتوی کرائےجانےپراپوزیشن نےبرہمی کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کوقومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شہبازشریف کے چیمبر میں اپوزیشن رہنماؤں کااجلاس ہوا،اجلاس میں…

اصغر خان عملدرآمد کیس:چیف جسٹس کا ایف آئی اے کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنےکاحکم

پولیس نے رات کو اٹھا کر نوٹس پر مجھ سے دستخط لیے، مہربانی کریں آخر میرا قصور کیا ہے جاوید ہاشمی عدالت میں پیش جاوید ہاشمی کو نوٹس جاری نہ…

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کےچیف جسٹس ثاقب نثارنےاصغرخان عملدرآمد کیس میں ایف آئی اےکو6 ہفتےمیں تحقیقات کرکےرپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کوسپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں اصغرخان…

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین چینی صدرشی جن پنگ سےعلیحدہ اور وفود کی سطح پر مذاکرات

پاکستان اور چین کا ذراعت اور سرمایہ کار پر مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پراتفاق,چینی صدر نے وزیر اعظم عمران خان کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی…

بیجنگ۔وزیراعظم عمران خان کی بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سےملاقات ہوئی جسکےبعد دونوں ملکوں کے درمیان زراعت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ جمعہ کو وزیراعظم…

دھرنےکےمعاملے پر اپوزیشن اور دیگر جماعتوں کی مشاورت سےآگےبڑھ رہےہیں.شہریار آفریدی

تمام ادارے رابطے میں ہیں دانش مندی سے راستے کھلوائیں گے،امید ہے قوم اچھی خبر سنے گی وزیر مملکت

اسلام آباد ۔وزیرمملکت برائےداخلہ شہریار آفریدی نےکہا ہےکہ معاملات پراپوزیشن اور دیگر جماعتوں کی مشاورت سے آگے بڑھ رہے ہیں تمام ادارے رابطے میں ہیں دانش مندی سے راستے کھلوائیں گے،امید ہے کہ قوم اچھی…

سپریم کورٹ:وزارت دفاع کی درخواست سماعت کےلیےمنظور،73دہشت گردوں کی رہائی روک دی گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 73 دہشت گردوں کی رہائی روک دی ہے۔ سپریم کورٹ نے دہشت گردوں کی بریت کےخلاف وزارت دفاع کی اپیل…

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور نوجوان بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید

سری نگر ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے اپنی ریاستی دہشت گردی کو جاری رکھتے ہوئے آج ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ کا…

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس میاں ثاقب نثار نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے تحقیقات کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنادی اور ریمارکس دیے کہ اعظم سواتی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں ان کی اتنی انا ہے…