Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

قومی خبریں

فخر عالم کا ‘مشن پرواز’ بدھ کو مکمل ہوجائیگا

فخر عالم نے 10 اکتوبر کی صبح 7 بجے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر واٹرز سے مشن پرواز کا آغاز کیا تھا

اسلام آباد۔پاکستانی گلوکارواداکارفخرعالم کامشن پروازبروزبدھ مکمل ہوجائیگاجس کےبعد وہ دنیا کاچکرلگانےوالےپہلےپاکستانی بن جائیں گے۔ فخرعالم نےمشن پرواز کے اختتام کے حوالے سےاپنےٹوئٹر پیغام…

پاکستان کی ترقی اوراستحکام کےلئےسی پیک کی خصوصی اہمیت ہے.وزیراعظم عمران خان

سماجی اور معاشی شعبوں ،روزگار میں اضافہ حکومت کی ترجیح ہے وزیر اعظم پاکستان کا نیشنل کانگریس کے چیئر مین سے گفتگو چین پاکستان کے ساتھ ہر…

بیجنگ۔وزیراعظم عمران خان نےکہاہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اوراستحکام کے لئے سی پیک کی خصوصی اہمیت ہے سماجی اور معاشی شعبوں ،روزگار میں اضافہ حکومت کی ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان اورنیشنل…

ملک میں مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

کراچی۔ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافےکاتسلسل جاری،جسکےبعد مہنگائی میں اضافےکی شرح4سال کی بلند ترین سطح پرپہنچی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان ادارہ شماریات نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے…

ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کا استعمال ترقی کے لیے اہم ہے.صدر مملکت

نئے دور کے مطابق تعلیم کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، پاکستان نے ہمیں بہت کچھ دیا لیکن جواب میں ہم اسے کچھ نہیں دے سکے.ڈاکٹرعارف علوی

کراچی۔صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نےکہا ہےکہ ٹیکنالوجی اورانٹرنیٹ کااستعمال ملک کی ترقی کےلیےبہت اہم ہے،نئےدورکےمطابق تعلیم کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے۔ پاکستان نے ہمیں بہت کچھ دیا لیکن جواب میں ہم اسے…

مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی بھی شرکت

پشاور: جمعیت علمائے اسلام سمیع گروپ (جے یو آئی س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ اکوڑہ خٹک میں ادا کر دی گئی جس میں جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور پاکستان مسلم لیگ نواز (پی…

شہباز شریف نے درخواست ضمانت مسترد ہونے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کر دی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کر دی۔ اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ…

شہباز شریف کے داماد علی عمران کے دست راست نے کروڑوں روپے کی کرپشن کا اعتراف کر لیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے علی عمران کے دست راست اکرام نوید نے کروڑوں روپے کی کرپشن کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیرہ کروڑ انیس…

مولانا فضل الرحمان کو خطرات لاحق، پولیس نے پشاور کا دورہ کرنے سے منع کر دیا

پشاور: خیبر پختونخوا کی پشاور پولیس نے جمعیت علماء اسلام فضل (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات سے متعلق آگاہ کر دیا اور کہا کہ وہ پشاور کا دورہ کرنے سے گریز کریں۔ پشاور…

مولانا سمیع الحق کی شہادت، مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج، تدفین کے انتظامات جاری

راولپنڈی/نوشہرہ: جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ ان کے بیٹے حامد الحق کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ تھانہ…

اشتعال انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم پی کے فاروق ستار اور عامر خان پر فرد جرم عائد

کراچی: کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم پاکستان (ایم کیو ایم پی) کے رہنما فاروق ستار اور عامر خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ انسدادِ دہشت گردی کی…