Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین
    • خیبر ٹی وی نے میرے سیریلز نشر کرکے جرات مندی اور شریعت کی بالادستی کو ترجیح دی, اظہار بوبی
    • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بدترین تباہی، "مَرکہ” میں گرما گرم بحث
    • خیبر نیوز کا نیا ٹاک شو "بارڈر لائن” پاک افغان تعلقات پر روشنی ڈالے گا
    • پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير
    • کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
    • وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی
    • 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین
    بین الاقوامی

    عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین

    اگست 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    No matter what happens globally, Pak-China friendship has always been stable and strong, China China
    چین ہمیشہ سے پاکستان قابلِ بھروسہ شراکت دار اور مشکل وقت کا سب سے بڑا حامی رہا ہے، چینی وزارت خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ عالمی سیاست اور بدلتے منظرنامے کے باوجود پاکستان اور چین کی دوستی اٹل اور ناقابلِ شکست رہی ہے ،عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے دونوں ممالک کی دوستی مستحکم اور مضبوط ہے ۔

    چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین ہمیشہ سے پاکستان قابلِ بھروسہ شراکت دار اور مشکل وقت کا سب سے بڑا حامی رہا ہے ۔

    ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات صرف سرکاری سطح تک محدود نہیں بلکہ یہ عوام کے دلوں میں گہرے جذبے کے طور پر رچ بس گئے ہیں ۔

    خیال رہے کہ یہ بیان حال ہی میں چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ژی کے پاکستان کے دورے کے بعد سامنے آیا ہے، چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقاتیں کی تھیں۔

    ان ملاقاتوں میں سی پیک منصوبوں کی تیز رفتاری سے تکمیل، دفاعی تعاون اور علاقائی استحکام پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔

    وانگ ژی نے بھی اپنی گفتگو میں کہا تھا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات صرف مضبوط اور مستحکم ہی نہیں بلکہ وقت کے ہر امتحان پر پورے اترے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹی وی نے میرے سیریلز نشر کرکے جرات مندی اور شریعت کی بالادستی کو ترجیح دی, اظہار بوبی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير

    اگست 23, 2025

    وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی

    اگست 22, 2025

    11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر

    اگست 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین

    اگست 23, 2025

    خیبر ٹی وی نے میرے سیریلز نشر کرکے جرات مندی اور شریعت کی بالادستی کو ترجیح دی, اظہار بوبی

    اگست 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بدترین تباہی، "مَرکہ” میں گرما گرم بحث

    اگست 23, 2025

    خیبر نیوز کا نیا ٹاک شو "بارڈر لائن” پاک افغان تعلقات پر روشنی ڈالے گا

    اگست 23, 2025

    پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.