Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں کوئی بھی سٹیڈیم بین الاقوامی معیار کا نہیں،چیئرمین پی سی بی کا انکشاف
    اہم خبریں

    پاکستان میں کوئی بھی سٹیڈیم بین الاقوامی معیار کا نہیں،چیئرمین پی سی بی کا انکشاف

    اگست 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chairman PCB Muhsin Naqvi
    No stadium in Pakistan is of international standard, Chairman PCB
    Share
    Facebook Twitter Email

    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم لاہور کی مین بلڈنگ کی تعمیر کا پی سی بی عہدیداران، ایف ڈبلیو او دیگر کنسٹرکشن کمپنیوں کے نمائندوں کے ہمراہ جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں ۔

    اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ  ہمارے اور دنیا کے سٹیڈیمز میں زمین آسمان کا فرق ہے، کوئی بھی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے،  ہمیں اسٹیڈیمز کا معیار بڑھانا ہے ۔

    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جتنی تیزی سے ممکن ہے دن رات تعمیراتی کام جا ری ہے، چیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرنا ایک چیلنج ہے۔

    چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہم پر امید ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل کام مکمل کر لیں گے، سٹیڈیم مکمل ہونے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں آئیں گی۔

    انہوں نے کہا کہ کسی قسم کی کوآرڈی نیشن میں کمی نہیں ہے، ہمیں سکیورٹی اداروں نے کہا کہ تماشائیوں کے بغیر میچز کرائیں اور اب ہم نے ٹیسٹ بھی مشاورت سے منتقل کیا ،مزید ردو بدل بھی ہو سکتا ہے یہ ایک چیلنج ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کے قریب ہوٹل کے لیے بلڈنگ لے لی ہے لیکن یہ ایک پیچیدہ مرحلہ ہے، ہفتہ 10 روز میں فیصلہ ہو جائے گا کہ یہ پروجیکٹ چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل ہو سکتا ہے یا نہیں کیونکہ بلڈنگ کو ہوٹل کی شکل دینا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ نے190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا
    Next Article فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، بانی پی ٹی آئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.