Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ویزا پالیسیوں میں سختی، جعلی ڈگریوں کے سکینڈلز، بیرون ملک جانے والے بھارتی طلبہ کی تعداد میں بڑی کمی
    • افغان سرزمین سے دہشتگردی ناقابل قبول ہے، طالبان اپنی ذمہ داری پوری کریں، پاکستان
    • اس سال بھی عازمین حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت اقدام کررہی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف
    • خودمختار ساوی کی دکھی انسانیت کے لیے خدمات قابلِ تحسین اور مثالی ہیں، مولانا ارشد قریشی
    • پی ٹی آئی کا پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر احتجاج، ہر قسم کی ٹریفک معطل
    • بنوں میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار اغوا، گھر کو آگ لگا دی گئی
    • ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اَپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
    • بنگلادیش انتخابات میں بی این پی نے میدان مارلیا، دو تہائی اکثریت حاصل کرلی، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، بانی پی ٹی آئی
    اہم خبریں

    فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، بانی پی ٹی آئی

    اگست 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Faiz Hameed will be made to testify against me, Imran Khan
    Faiz Hameed will be made to testify against me, Imran Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فیض حمید کی گرفتاری کا ڈراما میرا مقدمہ ملٹری کورٹ میں لے جانے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔

    انھوں نے کہا کہ جب میں نے غلط کام نہیں کیا تو مجھے فیض کے وعدہ معاف گواہ کے بیان کا کوئی خدشہ یا ڈر نہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ  میرے خلاف تمام مقدمات کھوکھلے ہیں جو سٹینڈ نہیں کریں گے ۔ یہ سب ملٹری کورٹ کا چکر چل رہا ہے ۔

    عمران خان کا کہنا تھا  کہ جنرل (ر) فیض  حمیدکے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ ہے ۔ اگر تو 9 مئی کو فیض نے میرے اغوا کا آرڈر دیا تو اسے پکڑیں ۔ میں کسی کو اور کمانڈر کو نہیں جانتا تھا صرف اتنا جانتا ہوں کہ باجوہ نے بتایا کہ فیض سب سے قابل جنرل ہے۔

    بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ یہ احمق کہتے ہیں کہ فیض حمید نے بتایا حملہ کہاں کرنا ہے۔ ہمارا احتجاج تو پُرامن تھا ۔ جب آپ مجھے گھسیٹ کر اغوا کریں گے تو ہم کدھر احتجاج کریں گے ؟

    انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کہ جنرل فیض اور افغان حکومت کے تعاون سے ملک سے دہشت گردی ختم کریں اور یہ بات میں نے کابینہ کو بھی بتائی تھی ۔ نواز شریف کے کہنے پر جنرل فیض کو ہٹا کر دوسرے جنرل کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔ میں نے ہر ممکن کوشش کی کہ باجوہ کو ساتھ لے کر چلوں لیکن باجوہ نے میری پیٹھ میں چھرا گھونپا اور میری حکومت گرادی۔

    عمران خان نے مزید کہا کہ ملک بنانا ری پبلک بن چکا ہے جہاں انصاف نہیں مل رہا ۔ یہ خود ہی جج اور جیوری بن گئے، پکڑ کر فیصلہ کر دیتے ہیں ۔ ہم جیلوں میں ہیں اور ہم ہی کو نہیں سنا جا رہا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں کوئی بھی سٹیڈیم بین الاقوامی معیار کا نہیں،چیئرمین پی سی بی کا انکشاف
    Next Article دیامیر بھاشا ڈیم سائٹ پر کام کرنے والے 5 مزدورجاں بحق،3زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ویزا پالیسیوں میں سختی، جعلی ڈگریوں کے سکینڈلز، بیرون ملک جانے والے بھارتی طلبہ کی تعداد میں بڑی کمی

    فروری 13, 2026

    افغان سرزمین سے دہشتگردی ناقابل قبول ہے، طالبان اپنی ذمہ داری پوری کریں، پاکستان

    فروری 13, 2026

    اس سال بھی عازمین حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت اقدام کررہی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

    فروری 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ویزا پالیسیوں میں سختی، جعلی ڈگریوں کے سکینڈلز، بیرون ملک جانے والے بھارتی طلبہ کی تعداد میں بڑی کمی

    فروری 13, 2026

    افغان سرزمین سے دہشتگردی ناقابل قبول ہے، طالبان اپنی ذمہ داری پوری کریں، پاکستان

    فروری 13, 2026

    اس سال بھی عازمین حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت اقدام کررہی ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف

    فروری 13, 2026

    خودمختار ساوی کی دکھی انسانیت کے لیے خدمات قابلِ تحسین اور مثالی ہیں، مولانا ارشد قریشی

    فروری 13, 2026

    پی ٹی آئی کا پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر احتجاج، ہر قسم کی ٹریفک معطل

    فروری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.