Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دیامیر بھاشا ڈیم سائٹ پر کام کرنے والے 5 مزدورجاں بحق،3زخمی
    اہم خبریں

    دیامیر بھاشا ڈیم سائٹ پر کام کرنے والے 5 مزدورجاں بحق،3زخمی

    اگست 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    5 laborers working at Diamir Bhasha dam site died, 3 injured
    5 laborers working at Diamir Bhasha dam site died, 3 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    گلگت بلتستان: دیامیر کے قریب علاقہ تھورمنار کے مقام پر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔

    حادثے کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔

    دیامیر پولیس کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے ہونیوالی مزدا گاڑی میں کل 8مزدور سوار تھے، جو دیامر بھاشا ڈیم پر مزدوری کرنے جارہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔

    حادثے میں زخمی ہونے والوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

    ریسکیو ترجمان کے مطابق جائے حادثہ سے نہ صرف لاشوں اور زخمیوں کو ریسکیو کیا ہے بلکہ مقامی رضاکاروں کی مدد سے گاڑی کا ملبہ بھی گہری کھائی سے برآمد کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، بانی پی ٹی آئی
    Next Article خیبرپختونخوا :پی ٹی آئی قیادت کےدرمیان اختلافات نے مزید شدت اختیار کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.