Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نور بخاری شوہر عون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنے والوں پر برس پڑیں
    اہم خبریں فروری 10, 2024

    نور بخاری شوہر عون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنے والوں پر برس پڑیں

    Facebook Twitter Email
    Noor Bukhari lashed out at those who made bad comments on the victory of her husband Aun Chaudhry
    Share
    Facebook Twitter Email

    نور بخاری اپنے شوہر عون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنے والوں پر برس پڑیں اور ان کو خوب اچھی خاصی باتیں سنا دی

    شوبز انڈسٹری  پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے شوہر عون چودھری کی جیت پر غلیظ اور فضول کمنٹس کرنے والوں کو خوب کھری کھری باتیں سنا دیں۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابقہ اداکارہ نور بخاری کے شوہرعون چودھری نے لاہور کے حلقہ این اے 128 سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔

    سابقہ اداکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹس پر شوہر عون چودھری کی کامیابی کے بعد صارفین نے نامناسب تبصرے شروع کیے جس پر سابقہ اداکارہ نور بخاری نے انسٹا گرام سٹوری میں غلیظ اور فضول کمنٹس کرنے والوں کو آئینہ دکھا دیا۔کسی کا نام لیے بغیر نور بخاری نے لکھا کہ اپنا غصہ صارفین میری پوسٹس پر نہ نکالیں اور اپنی منفی سوچ کو مہربانی کر کے خود تک محدود رکھیں۔

    مزید سابقہ اداکارہ  نے لکھا کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ اپنے گھر میں جس شخص کو دوسری بوٹی سالن میں نہیں ملتی وہ بھی معروف شخصیات کے خلاف سوشل میڈیا پر آ کر لکھتے ہیں، اپنی بھڑاس ایسے لوگ شوبز شخصیات کی سوشل میڈیا پوسٹس پر آکر نکالتے ہیں۔اعلان کے بعد اداکارہ نے شوہر عون چودھری کی فتح کی ان کی تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی تھی، جس کے بعد  پوسٹ کے کمنٹس کی آپشن انہوں نے بند کردی تھی۔

    husband Aun Chaudhry Noor Bukhari شوہر عون چوہدری نور بخاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگوادر: آر او آفس کے باہر نیشنل پارٹی کے کارکنان کا دھرنا
    Next Article لوئر دیر:دوبارہ حلقہ پی کے 17جندول پرگنتی جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.