Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام
    اہم خبریں اپریل 15, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام

    Facebook Twitter Email
    Oil prices stabilize after Iran–US talks reports
    ایران اور امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں استحکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی خبروں کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان مذاکرات کی پیش رفت سے متعلق اطلاعات سامنے آنے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کم ہو گیا ہے اور مارکیٹ نسبتاً مستحکم ہو گئی ہے۔

    برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد برینٹ کروڈ اس وقت 95 ڈالر 23 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

    دوسری جانب ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ  ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ 91 ڈالر 14 سینٹ فی بیرل تک آ گئی ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری سفارتی کوششیں عالمی تیل مارکیٹ پر اثر انداز ہو رہی ہیں، جس کے باعث قیمتوں میں استحکام پیدا ہوا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار کی سطح عبور کر گیا
    Next Article افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری، 2 بچوں سمیت 3 افرادشہید، 3شدید زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.