Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،دوسری اننگز میں انگلینڈ کی 24رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں
    پنجاب

    راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،دوسری اننگز میں انگلینڈ کی 24رنز پر 3 وکٹیں گر گئیں

    اکتوبر 25, 2024Updated:اکتوبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    On the second day of the Rawalpindi Test, England lost 3 wickets for 24 runs in the second innings.
    دوسری اننگز میں دو وکٹیں حاصل کرنے پر پاکستانی سپنر نعمان علی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنالیے اور  اسے پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 53 رنز کی ضرورت ہے۔

    قومی ٹیم نے  ٹیسٹ کے دوسرے دن اپنی اننگز کو تین وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز سے شروع کیا۔ قومی بیٹر سعود شکیل نے اس ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بھی سنچری سکور کی، انہوں نے ٹیسٹ کیریئر کی چوتھی سنچری بنائی۔

    قومی ٹیم کےاوپنر بیٹر عبداللہ شفیق 14، صائم ایوب 19، کپتان شان مسعود 26، کامران غلام 3، محمد رضوان 25، سلمان علی آغا ایک ، عامر جمال 14 اور نعمان علی 46 رنز بناکر پویلین لوٹے۔

     سعود شکیل نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 134 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، اور پھر پوری ٹیم 344 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

    پاکستان نے پہلی اننگز میں 344 رنزبناکر انگلینڈ پر 77 رنز کی برتری حاصل کی۔انگلینڈ کی جانب سے ریحان احمد نے 4 اور شعیب بشیر نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    پنڈی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی اور دوسرے دن کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنائے۔

    انگلینڈ کو پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 53رنز کی ضرورت ہے اور اُس کی 7  وکٹیں باقی ہیں۔

    پاکستان کی جانب سے سپنر نے حریف ٹیم کی ابتدائی 3 وکٹیں حاصل کیں،نعمان علی نے 2 اور ساجد خان نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

     راولپنڈی میں کھیلے جارہے اس میچ کے پہلے روز انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں قیدی وینز پر حملہ، پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت فرار ہونے والے تمام ملزمان دوباره ګرفتار
    Next Article وزیراعلی خیبر پختونخوا نے سنگجانی میں قیدیوں کی گاڑیوں پر حملے کو ڈرامہ قرار دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.