Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    • آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی
    • ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے
    • وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845 افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم
    • امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستان اور پاکستانی قیادت کی تعریف
    • امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
    فیچرڈ

    خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 25, 2025Updated:جنوری 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Operation of security forces in Khyber, 4 terrorists killed
    ہلاک دہشتگردوں میں عزیزالرحمان عرف قاری اسماعیل اور مخلص شامل ہیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے ۔

    آئی ایس پی آر نے کے بیان کے مطابق آپریشن میں  چار دہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ  ہلاک دہشتگردوں میں عزیزالرحمان عرف قاری اسماعیل اور مخلص شامل ہیں ۔

    آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں ہتھیار اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور بےگناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ۔

    ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ خارجیوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن کیا جارہا ہے، سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
    Next Article علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹادیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 8, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

    مئی 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

    مئی 9, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک

    مئی 8, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

    مئی 8, 2026

    آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دے دی

    مئی 8, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.