Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات اور اخراجات طلب
    خاص خبریں جولائی 25, 2024

    آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات اور اخراجات طلب

    Facebook Twitter Email
    Original documents of IPPs contracts and demand for expenses
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے کرائے کے بجلی گھروں کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی اصل دستاویزات اور دیگر تمام تفصیلات طلب کرلیں۔

    قائمہ کمیٹی نے وزارتِ توانائی سے 1992ء سے لے کر اب تک تمام آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات مانگی ہیں۔

    کمیٹی نے تمام آئی پی پیز کے نرخوں کا دیگر ترقی پذیر ممالک کے پاور پلانٹس سے موازنہ بھی طلب کیا گیا ہے۔

    کمیٹی نے ہدایات میں کہا کہ دیگر ممالک آئی پی پیز سے کس ریٹ پر بجلی خرید رہے ہیں، اس کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔ علاوہ ازیں گزشتہ 20 برس میں آئی پی پیز کو فنی خرابیوں کے باعث بند کرنے کی تفصیلات بھی دی جائیں۔ آئی پی پیز کے سرمایہ کاروں اور مالکان کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔

    قائمہ کمیٹی نے ہدایات میں کہا کہ 1992 سے اب تک آئی پی پیز کو دی جانے والی کپیسٹی پیمنٹ کا ریکارڈ دیا جائے۔ کمیٹی نے گزشتہ 6 برس میں ونڈ پاورپلانٹس کے معاہدوں اور نرخوں کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا جب کہ آئی پی پیز کے معاہدوں میں ردوبدل کا ریکارڈ بھی مانگا گیا ہے۔

    کمیٹی نے کہا کہ آئی پی پیز نصب ہونے سے بجلی کی پیداواری صلاحیت کی رپورٹ دی جائے۔ ملک میں بجلی کی طلب اور پیداوار کا مکمل ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ 50 میگا واٹ سے زائد فرنس آئل اور گیس کے آئی پی پیز کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام پر مزید بوجھ کا خدشہ،بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان
    Next Article جرمنی حملہ،ملزمان کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے،دفتر خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.