Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی دراندازی ناکام، پاکستانی افواج کی فیصلہ کن کارروائی
    • آپریشن غضب للحق: پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپیں، افغان طالبان کے 133 جنگجو ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ
    • پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ
    • بنو میں اغوا کے بعد دو بھائی قتل، علاقے میں سوگ کی فضا
    • سینئر صحافی انیلا شاہین انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں میں سوگ
    • خیبر پختونخوا میں رمضان کے دوران دہشتگردی میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
    • حاضر سروس بھارتی فوجی اہلکار منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی دراندازی ناکام، پاکستانی افواج کی فیصلہ کن کارروائی
    اہم خبریں

    پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی دراندازی ناکام، پاکستانی افواج کی فیصلہ کن کارروائی

    فروری 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان کی سرحد پار دراندازی پر بھرپور جوابی کارروائی کی ہے اور متعدد اہم طالبان چیک پوسٹوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج نے آرٹلری اور کواڈکاپٹر کے ذریعے افغان طالبان فورسز کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے بعد افغان طالبان نے کئی مقامات پر سفید جھنڈا لہرا کر شکست کا اقرار کیا۔

    باجوڑ میں افغان دہشتگرد کی سرحد عبور کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی اور اسے زندہ گرفتار کر لیا گیا۔ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کے جواب میں پاکستان نے آپریشن غضب للحق شروع کر رکھا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج کی کارروائی میں طالبان کے کئی ٹھکانے اور ٹینک تباہ ہو گئے اور 130 سے زائد طالبان ہلاک ہوئے۔

    افغان طالبان نے مختلف مقامات سے فائرنگ کی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے ناوگئی سیکٹر (باجوڑ)، تیراہ (خیبر) اور چترال سیکٹر میں بھرپور جوابی کارروائی کی۔ چترال میں طالبان کی ایک چیک پوسٹ کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن غضب للحق: پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپیں، افغان طالبان کے 133 جنگجو ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ
    Web Desk

    Related Posts

    آپریشن غضب للحق: پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپیں، افغان طالبان کے 133 جنگجو ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ

    فروری 27, 2026

    پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 26, 2026

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی دراندازی ناکام، پاکستانی افواج کی فیصلہ کن کارروائی

    فروری 27, 2026

    آپریشن غضب للحق: پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپیں، افغان طالبان کے 133 جنگجو ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ

    فروری 27, 2026

    پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 26, 2026

    پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ

    فروری 26, 2026

    بنو میں اغوا کے بعد دو بھائی قتل، علاقے میں سوگ کی فضا

    فروری 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.