Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    • کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ
    • قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی
    • پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ
    • ورلڈ ڈیفنس شو؛ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی خصوصی شرکت، شو میں جے ایف17 طیارہ نمایاں رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یوم پاکستان پریڈ، قومی لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ کی ویڈیو جاری
    اہم خبریں

    یوم پاکستان پریڈ، قومی لڑاکا طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ کی ویڈیو جاری

    مارچ 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Day Parade, video of spectacular flypast of national fighter jets released
    آرمی، نیوی اور فضائیہ کے دستوں نے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے قومی پرچم کو سلامی دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ بھی کیا ۔

    تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے پریڈ کا حصہ تھے،  آرمی، نیوی اور فضائیہ کے دستوں نے مارچ پاسٹ کرتے ہوئے قومی پرچم کو سلامی دی ۔

    صدر آصف علی زرداری یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے یوم پاکستان کی پریڈ کا معائنہ کیا جبکہ صدر مملکت کو سلامی بھی دی گئی ۔

    وزیراعظم شہباز شریف، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان بھی سٹیج پر موجود تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک
    Next Article مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026

    قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی

    فروری 9, 2026

    پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 فیصد سے کم ہو کر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ

    فروری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026

    سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟

    فروری 10, 2026

    خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم

    فروری 10, 2026

    شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل

    فروری 10, 2026

    کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ

    فروری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.