Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    • ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
    • ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا
    • ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ہائیڈروجن ٹرینیں ایک نئی امید
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک
    اہم خبریں

    پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک

    مارچ 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan destroys weapons depot, drone storage and a base in Jalalabad
    پاک فوج کی جوابی کارروائیوں میں 67 افغان اہلکار ہلاک
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان عبوری حکومت کی جارحیت کے خلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں ڈرونز اسٹوریج اور اسلحہ ڈپو کو تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ خوگیانی ضلع میں قائم ایک فوجی اڈہ بھی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیاں حالیہ سرحدی کشیدگی کے تناظر میں کی جا رہی ہیں اور مختلف مقامات پر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

    دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 3 مارچ تک پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 29 مقامات پر طالبان کے حملے ناکام بنائے گئے۔

    انہوں نے کہا کہ جوابی کارروائیوں کے دوران خیبرپختونخوا میں 40 جبکہ بلوچستان میں 27 افغان طالبان ہلاک ہوئے۔ وزیر اطلاعات کے مطابق ملک کے دفاع کے دوران بلوچستان میں ایف سی کا ایک اہلکار شہید جبکہ پانچ اہلکار زخمی ہوئے۔

    حکام کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
    Next Article سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان

    مارچ 23, 2026

    مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار

    مارچ 23, 2026

    ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

    مارچ 23, 2026

    ایرانی پاور پلانٹس پر حملے 5 روز کیلئے ملتوی، ٹرمپ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.