Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » استنبول میں اعلیٰ سطح اجلاس: ترکیہ پاکستان کو توانائی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا
    اہم خبریں جون 25, 2026

    استنبول میں اعلیٰ سطح اجلاس: ترکیہ پاکستان کو توانائی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    استنبول میں توانائی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں پاکستان اور ترکیہ نے توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا.
    ترکیہ پاکستان میں بجلی کے شعبے میں اصلاحات لانے میں مدد کرے گا.
    پاکستان نے ترک سرمایہ کاروں کو توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔
    تفصیلات کے مطابق استنبول میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے پر اعلیٰ سطح بین الوزارتی مشاورتی اجلاس ہوا۔
    ترک وزیر توانائی الپرسلان بیرکتار کی دعوت پر پاکستانی وفد نے استنبول میں اہم اجلاس میں شرکت کی۔
    وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور مشیر نجکاری محمد علی نے پاکستانی وفد کی نمائندگی کی۔
    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اصلاحات اور نجکاری پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔
    اس ملاقات کا مقصد پاکستان کے پاور سیکٹر کی تنظیمِ نو، کمرشلائزیشن اور نجکاری کے لیے عالمی تجربات سے استفادہ کرنا تھا۔
    پاکستان نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے لیے ترکیہ کے کامیاب ماڈل کا جائزہ لیا۔
    اویس لغاری نے شفاف اور سرمایہ کار دوست نجکاری عمل کے عزم کا اعادہ کیا۔
    وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈسکوز میں اصلاحات، گورننس کی بہتری اور ریگولیٹری فریم ورک مضبوط بنایا جا رہا ہے۔
    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی شعبے میں ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔
    پاکستان اور ترکیہ نے توانائی شعبے میں طویل المدتی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق کیا۔
    پاکستان نے پاور سیکٹر اصلاحات کے لیے ترکیہ کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔
    پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
    ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان کے بجلی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی گئی۔
    اجلاس کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے توانائی شعبے کے اداروں کے درمیان 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے جن کا مقصد مقصد توانائی شعبے میں ادارہ جاتی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

    استنبول اجلاس الپرسلان بیرکتار اویس لغاری بجلی اصلاحات پاکستان ترکیہ تعلقات پاکستان ترکیہ توانائی تعاون پاکستان توانائی پالیسی پاور سیکٹر پاور سیکٹر اصلاحات ترک سرمایہ کاری ترکیہ توانائی شعبہ توانائی سرمایہ کاری توانائی معاہدے ڈسکوز نجکاری مفاہمتی یادداشت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    Next Article جنوبی وزیرستان: سراروغہ میں اغواء ہونے والے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار بخیریت رہا
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.