Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان: سراروغہ میں اغواء ہونے والے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار بخیریت رہا
    اہم خبریں جون 25, 2026

    جنوبی وزیرستان: سراروغہ میں اغواء ہونے والے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار بخیریت رہا

    Facebook Twitter Email
    South Waziristan: Six police personnel, including the SHO, who were abducted in Sararogha, have been released safely.
    علاقے کے مشران نے مغوی اہلکاروں کی رہائی کے لیے مذاکرات کیے، جو کامیاب رہے، مقامی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ سے گزشتہ روز اغواء ہونے والے ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار بخیریت رہا کردیئے گئے ، رہائی کے بعد تمام اہلکار اپنے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔

    جنوبی وزیرستان: گزشتہ روز اغواء ہونے والے سراروغہ کے ایس ایچ او احمد شاہ سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو بخیریت رہا کر دیا گیا ۔

    ذرائع کے مطابق علاقے کے مشران نے مغوی اہلکاروں کی رہائی کے لیے مذاکرات کیے، جو کامیاب رہے، کامیاب مذاکرات کے بعد ایس ایچ او احمد شاہ سمیت تمام مغوی پولیس اہلکار اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے ۔

    پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سراروغہ کے علاقے میں دہشتگردوں نے ایس ایچ او احمد شاہ سمیت 6 افراد کو گرفتار کرنے کے بعد اغواء کر لیا تھا ۔

    علاقائی مشران کی کوششوں کے نتیجے میں مغوی اہلکاروں کی رہائی ممکن ہوئی، تاہم پولیس اہلکاروں کی رہائی کے لیے طے پانے والی شرائط تاحال واضح نہیں ہو سکیں ۔

    سراروغہ میں ایس ایچ او احمد شاہ سمیت تمام مغوی پولیس اہلکاروں کی بخیریت رہائی پر اہلِ علاقہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاستنبول میں اعلیٰ سطح اجلاس: ترکیہ پاکستان کو توانائی بحران سے نمٹنے کیلیے مدد فراہم کرے گا
    Next Article صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 27-2026 کی منظوری دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.