Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری
    • ہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی
    • پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا
    • وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، افغان حملہ آور کے گھر سے اہم شواہد برآمد
    • چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا
    • سہ فریقی سیریز، سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرادیا
    • ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، 22 دہشت گرد ہلاک
    • وزیراعظم شہباز شریف نے بحرین کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے پاکستانیوں کا احتجاج، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم
    اہم خبریں

    لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے پاکستانیوں کا احتجاج، بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم

    مئی 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistanis protest at Indian High Commission in London, vow to give a befitting reply to any aggression
    بھارت نے پاکستان پر حملے کی حماقت کی تو انہیں فروری 2019 جیسی صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑے گا،مظاہرین
    Share
    Facebook Twitter Email

    لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے پاکستانیوں نے پہلگام حملے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے اس بار کسی قسم کی جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔

    لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے پاکستانیوں نے اپنا احتجاج ریکار ڈ کروایا، اس دوران  بڑی تعداد میں پاکسران مظاہرین موجود تھے جن کا کہنا تھا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ،بھارت نے پاکستان پر حملے کی حماقت کی تو انہیں فروری 2019 جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

    اس موقع پر مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر احسن ڈار نے اپنے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کے ہر واقعے کے بعد الزام پاکستان پر لگادینا بھارت کی پرانی عادت ہے ۔

    احسن ڈار کا مزید کہنا تھا کہ عالمی طاقتیں، بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگانے پر بھارت سے جواب طلب کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ دینگے
    Next Article ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

    نومبر 28, 2025

    ہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025

    پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا

    نومبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

    نومبر 28, 2025

    ہزارہ میں دو ٹریفک حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق ، 8 شدید زخمی

    نومبر 28, 2025

    پاکستان نے افغانستان سے تاجکستان سرحد پر چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا

    نومبر 28, 2025

    وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس میں بڑی پیش رفت، افغان حملہ آور کے گھر سے اہم شواہد برآمد

    نومبر 28, 2025

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا

    نومبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.