Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز
    اہم خبریں اپریل 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقاتیں، ایران۔امریکہ کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کوششیں تیز

    Facebook Twitter Email
    Pakistan’s Army Chief Asim Munir meets Iranian president in Tehran amid mediation efforts
    یران اور امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کے تناظر میں اہم پیش رفت زیرِ بحث آئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    عاصم منیر نے تہران میں ایران کے صدر مسعود پزشکیاں سے اہم ملاقات کی، جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال، ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی، اور جنگ بندی کے لیے پاکستان کی جاری ثالثی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ایرانی میڈیا کے مطابق، اس ملاقات میں دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی گفتگو کی۔ خاص طور پر ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کے دوسرے دور کے تناظر میں اہم پیش رفت زیرِ بحث آئی۔

    اس سے قبل، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاسدارانِ انقلاب کے مرکزی ہیڈکوارٹر (خاتم الانبیا) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایرانی فوجی قیادت سے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔

    مزید برآں، انہوں نے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون پر گفتگو ہوئی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق، فیلڈ مارشل کے ہمراہ وزیر داخلہ محسن نقوی اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود ہیں۔ یہ دورہ پاکستان کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری ثالثی عمل کا حصہ ہے، جس میں ایران پاکستانی وفد کی میزبانی کر رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ جلد ختم ہوگی، امریکا کو کامیابی حاصل ہوگی
    Next Article اسلام آباد میں ایران۔امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان، سکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ بندش کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.