Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا اہم اقدام، بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے توانائی کا تاریخی فیصلہ
    اہم خبریں

    پاکستان کا اہم اقدام، بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے توانائی کا تاریخی فیصلہ

    مئی 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's important move, historic decision on energy for Bitcoin mining and AI data centers
    یہ منصوبہ ٹیکنالوجی سیکٹر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے،وزارت خزانہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کا اہم اقدام، بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے توانائی کا تاریخی فیصلہ، پاکستان نے بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کردی ۔

    وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق یہ اقدام قومی ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر منصوبے کا پہلا مرحلہ ہے، اضافی بجلی کو بٹ کوائن مائننگ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں لانے کی حکومت نے حکمت عملی بنا لی ۔

    پاکستان کرپٹو کونسل اس منصوبے پر عملدرآمد کی نگرانی کرے گی، اس منصوبے کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاری کو پاکستان کی جانب متوجہ کرنا ہے ۔

    یہ منصوبہ ٹیکنالوجی سیکٹر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے،حکومت معیشت کو جدید بنانے کیلئے ڈیجیٹل نظام لا رہی ہے ،بٹ کوائن مائننگ اور ڈیٹا سینٹرز کی بجلی کی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا ۔

    معاشی ماہرین کے مطابق بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ٹیکنالوجی سے قومی سلامتی میں نئی جہتیں شامل ہوں گی ۔

    معاشی ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ جدید ڈیجیٹل منصوبے ملکی استعداد کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں، ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر ملکی خودمختاری کو تقویت دے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلاول بھٹو عوامی مینڈیٹ سے ملک کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے، صدر آصف علی زرداری
    Next Article بھارت کی پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی ایک اور سازش بےنقاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.