Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا
    • تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
    • پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی،شرجیل میمن
    • بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ، باپ بیٹے سمیت امن کمیٹی کے 4 کارکن جاں بحق
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر معاشی حملہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دیں
    • خیبرپختونخواہ کے سرکاری اداروں میں میرٹ ۔قابلیت اور قانون کی دھجیاں اڑادیں گئیں۔۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
    اہم خبریں

    تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    جنوری 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Passenger train accident in Thailand, 22 dead, dozens injured
    تھائی لینڈ ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    تھائی لینڈ میں ایک مسافر ٹرین کو پیش آنے والے حادثے میں 22 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تعمیراتی کرین ٹرین کی پٹری پر گر گئی، جس سے مسافر ٹرین ٹکرا گئی۔ تصادم کے نتیجے میں ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

    حادثہ صوبہ ناکھون رتچاسیما کے ضلع سکھیو میں پیش آیا۔ متاثرہ ٹرین دارالحکومت بنکاک سے اوبن رتچاتھانی صوبے کی جانب جا رہی تھی۔

    زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ حکام کی جانب سے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    Next Article شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا
    عروج خان
    • Website

    Related Posts

    شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا

    جنوری 14, 2026

    ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جنوری 14, 2026

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    جنوری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا

    جنوری 14, 2026

    تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    جنوری 14, 2026

    ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    جنوری 14, 2026

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    جنوری 14, 2026

    پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی،شرجیل میمن

    جنوری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.