Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    اہم خبریں جنوری 14, 2026

    ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Dera Ismail Khan: CTD's intelligence-based operation kills 3 wanted terrorists
    سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک،فائل فوٹو
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 3 مطلوب دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

    سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبدالرؤف افغانی اور مصطفیٰ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ہلاک دہشتگرد پولیس اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں براہِ راست ملوث تھے۔

    کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے قبضے سے 3 کلاشنکوفیں، 9 میگزین، 2 ہینڈ گرینیڈ اور بڑی تعداد میں کارتوس برآمد کیے گئے۔

    آئی جی خیبر پختونخوا پولیس اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی ٹیموں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس پر حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی ڈی آئی خان میں کارروائی پر سی ٹی ڈی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا گیا ہے۔ انہوں نے سی ٹی ڈی جوانوں کی بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں قیامِ امن کے لیے فورسز کی قربانیاں قابلِ تحسین ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
    Next Article تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
    عروج خان
    • Website

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.