Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے
    • ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان
    • پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی
    • سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق
    • ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل
    • حکومت پاکستان کے کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس
    • کوئی سیاسی جماعت یا شخصیت ملک سے مقدم نہیں ہو سکتی، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    • کم عمری کی شادی پر سزا ہوسکتی ہے، نکاح ختم نہیں ہوسکتا، آئینی عدالت کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کی تاریخ، ثقافت اور سماجی ورثے کا آئینہ دار پروگرام “پیخاور خو پیخاور دے کنہ”
    شوبز

    پشاور کی تاریخ، ثقافت اور سماجی ورثے کا آئینہ دار پروگرام “پیخاور خو پیخاور دے کنہ”

    فروری 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شو بز ڈیسک) خیبر نیوز پشاور سنٹر سے ہفتہ وار نشر ہونے والا روڈ شو پیخاور خو پیخاور دے کنہ نہ صرف پشاور کے مکینوں میں بے حد مقبول ہے بلکہ پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ بیرونِ ملک مقیم پشاوری بھی اسے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ باقاعدگی سے دیکھتے ہیں۔

    اس پروگرام کے میزبان اور پروڈیوسر ملک محمد حسنین ہیں۔ ہر قسط میں عام اور خاص افراد سے ایک یا دو دلچسپ اور معلوماتی سوالات کیے جاتے ہیں، جن کے ذریعے پشاور کی تاریخ، ثقافت، قدیم روایات اور صدیوں سے یہاں آباد مختلف خاندانوں کے رسم و رواج کو اجاگر کیا جاتا ہے۔

    پروگرام میں پشاور کی مادری زبانوں اور سماجی اقدار پر بھی روشنی ڈالی جاتی ہے، جس سے ناظرین کو اس تاریخی شہر کے تہذیبی ورثے سے بھرپور آگاہی حاصل ہوتی ہے۔

    پشاور پشاوری روایات پیخاور خو پیخاور دے کنہ تاریخ ثقافت خیبر نیوز روڈ شو سماجی ورثہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآنکھ کی بگڑتی صحت، عمران خان کی ضمانت پر رہائی کی درخواست جمع
    Next Article شینو مینو شو گرینڈ فیملی عید اسپیشل مردان میں 16 فروری کو ریکارڈ ہوگا
    Web Desk

    Related Posts

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    مارچ 20, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی رمضان خصوصی نشریات تیسرے عشرے میں داخل

    مارچ 14, 2026

    رمضان شادمان اور احمد شیر کا پکوان عارف قاضی کے بنئیے مہمان

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت زلزلے کے جھٹکے

    مارچ 27, 2026

    ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان

    مارچ 27, 2026

    پی ایس ایل 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سےشکست دیدی

    مارچ 26, 2026

    سول و عسکری قیادت کا ملکی معیشت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق مشترکہ فیصلوں پر اتفاق

    مارچ 26, 2026

    ووٹرز کا سیاسی وژن: گلگت بلتستان کے مستقبل کی تشکیل

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.