Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں
    بین الاقوامی مارچ 20, 2026

    نوروز کا جشن، نئے شمسی سال اور بہار کی آمد کا استقبال، رہنماؤں کی مبارکباد اور نیک تمنائیں

    Facebook Twitter Email
    Nowruz Celebrations Mark Spring and New Solar Year; Leaders Extend Greetings of Peace and Prosperity
    نوروز ایک قدیم ایرانی تہوار ہے جو نئے شمسی سال کے آغاز کی خوشی میں منایا جاتا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران کے نئے شمسی سال کے آغاز اور بہار کی آمد کے موقع پر پاکستان، افغانستان اور ایران سمیت دنیا بھر میں فارسی زبان بولنے والے افراد جشنِ نوروز جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ یہ تہوار خوشی، امید اور نئی شروعات کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

    صدر آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہبازشریف نے نوروز منانے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ یہ تہوار امن، خوشحالی اور بہار کی روشنیوں کے پھیلاؤ کی علامت ہے۔ انہوں نے اس موقع پر ملک اور دنیا بھر کے فارسی بولنے والوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

    نوروز ایک قدیم ایرانی تہوار ہے جو نئے شمسی سال کے آغاز کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر گھروں میں خصوصی اور روایتی کھانے تیار کیے جاتے ہیں، لوگ ایک دوسرے کے گھروں میں جا کر مبارکباد دیتے ہیں اور خوشیاں بانٹتے ہیں۔ نوروز کی ایک اہم روایت "ہفت سین” ہے، جس میں ایسے کھانے اور اشیاء سجائی جاتی ہیں جن کے نام فارسی حرف "س” سے شروع ہوتے ہیں۔

    رہنماؤں نے اپنے بیانات میں نوروز کو قدرتی خوبصورتی، امن، ترقی اور خوشحالی کی علامت قرار دیا۔ تاہم انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار بھی کیا کہ بعض علاقوں میں عوام کو اس تہوار کی خوشیاں منانے کے مواقع محدود ہیں، جس سے اس کی اصل روح متاثر ہوتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اسرائیل جنگ میں شدت، حیفہ آئل ریفائنری پر حملہ، ایران میں ہلاکتیں 3200 تک پہنچ گئیں
    Next Article پاکستان نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی انٹیلیجنس رپورٹ مسترد کر دی، اسے دفاعی قرار دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.