Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران اسرائیل جنگ: ڈھولتا ہوا عالمی توازن
    • ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی
    • آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
    • ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی
    • ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار
    • پاکستان اسرائیلی جارحیت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سےگفتگو
    • ملاکنڈ آگ: کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
    • آسٹریلیا کو شکست دیکر جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عوام ایک سال میں خیبرپختونخوا حکومت سے نالاں ہوچکے ہیں، پرویز خٹک
    فیچرڈ

    عوام ایک سال میں خیبرپختونخوا حکومت سے نالاں ہوچکے ہیں، پرویز خٹک

    فروری 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    People have become angry with Khyber Pakhtunkhwa government in one year, Pervez Khattak
    سب سے زیادہ جھوٹے تحریک انصاف والے ہیں، سابق وزیراعلیٰ کا نوشہرہ میں جلسے سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ عوام ایک سال میں صوبائی حکومت سے نالاں ہوچکی ہے، صحت کارڈ میں نے شروع کیا تھا، تعلیم اور پولیس میں اصلاحات میں نے کیے تھے ۔

    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ سیاست میں اپنی پوری زندگی تباہ کردی ہے، ضلع نوشہرہ کے عوام نے ہمارے ساتھ نہیں اپنے ساتھ زیادتی کی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے تحریک انصاف والے ہیں، آج سے جھوٹ کے خلاف جہاد شروع کروں گا، بطور وزیر اعلیٰ صوبے کے لیے جو کچھ کیا ہے اپنے دم پر کیا ہے، گزشتہ انتخابات میں لوگ اندھے بہرے ہوگئے تھے ۔

     پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سب سے زيادہ جھوٹ بولنے والے تحریک انصاف والے ہيں اور  وہ آج سے جھوٹ کے خلاف جہاد شروع کررہے ہیں ، بہت جلد کتاب لکھنے جارہا ہوں اس میں سب کچھ کھل کر لکھوں گا ۔

    پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان سے ملاقات کے بعد لوگوں نے جھوٹ بولنا شروع کیا، میں نے کسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان نہیں کیا ۔

    اس موقع پر اپنے خطاب میں  پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے کہا کہ ہم بھائیوں کے درمیان غط فہمیاں دور ہوگئیں ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر چيمپيئنز ٹرافی میں تاریخ رقم کردی
    Next Article لاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ترانہ چل گیا، پی سی بی نے وضاحت طلب کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

    جون 15, 2025

    ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی

    جون 15, 2025

    پاکستان اسرائیلی جارحیت میں ایران کے ساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدر سےگفتگو

    جون 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران اسرائیل جنگ: ڈھولتا ہوا عالمی توازن

    جون 15, 2025

    ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری، 10 اسرائیلی ہلاک، 200 سے زائد زخمی

    جون 15, 2025

    آج پوری اسلامی دنیا ایران کی سپورٹ میں متحد ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

    جون 15, 2025

    ڈیرہ بگٹی میں پولیس گاڑی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی

    جون 15, 2025

    ضلع اورکزئی میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد فرار

    جون 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.