Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر
    • افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان
    • خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    • پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت، ایس آئی ایف سی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ
    • شہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک انصاف کو اسلام آباد میں 8 ستمبر کے جلسے کی مشروط اجازت
    اہم خبریں

    تحریک انصاف کو اسلام آباد میں 8 ستمبر کے جلسے کی مشروط اجازت

    ستمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Conditional permission for Tehreek-e-Insaf to hold a rally on September 8 in Islamabad
    تحریک انصاف کو اسلام آباد میں 8 ستمبر کے جلسے کی مشروط اجازت
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت دیتے ہوئے 42 شرائط پر مشتمل این او سی جاری کردیا۔

    ضلعی انتظامیہ کی جانب سے این او سی پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر  کے نام پر جاری کیا گیا ہے۔عامر مغل  نے ہی انتظامیہ کو جلسے کی اجازت کے حوالے سے درخواست دی تھی۔

    اتنظامیہ کی جانب سے تحریک انصاف کو 42 شرائط کے ساتھ اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

    این او سی کے مطابق تحریک انصاف کو جلسہ پسوال روڈ، سنگجانی کے مقام پر کرنے کی اجازت ہوگی، جبکہ کارکنان بھی انتظامیہ کی جانب سے مختص کردہ مخصوص روٹس کو استعمال کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔

    نوٹی فکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا سے آنے والے قافلے براستہ ایم ون موٹر وے اے ڈبلیو ٹی انٹرچینج سے اسلام آباد میں داخل ہوں گے اور پھر انہیں پسوال روڈ سے آگے گاڑیاں لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

    قافلے جی ٹی روڈ سے آنے والا قافلہ برہان انٹرچینج سے موٹروے ایم ون پر آئے گا اور اے ڈبلیو ٹی انٹرچینج سے اتر کر پسوال روڈ سے ہوتا ہوا جلسہ گاہ تک پہنچے گا۔

    نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب سے آنے والا قافلہ جی ٹی روڈ سے روات اور پھر وہاں سے چک بیلی روڈ سے ہوتا ہوا چکری انٹرچینج اور ایم ٹو سے ہوتا ہوا پسوال روڈ تک پہنچے گا۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد سے جلسہ گاہ کی طرف جانے والے باقی تمام راستے بند ہوں گے جبکہ اسلام آباد کے رہائشیوں کو صرف مارگلہ ایونیو سے ہوتے ہوئے جلسہ گاہ جانے کی اجازت ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیض حمیدکے خلاف کورٹ مارشل کا باقاعدہ آغاز ہوچکا،اس کیس میں ملوث تمام کرداروں کے خلاف کارروائی ہوگی،پاک فوج
    Next Article اسلام آباد میں بغیر اجازت جلسے پر قید کی سزا سے متعلق بل سینیٹ سے منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت کو دنیا سے مٹانے کی دھمکی جنون کی انتہا ہے، آئی ایس پی آر

    مئی 17, 2026

    افغان مذاحمتی این آر ایف کا طالبان حکومت کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے اعلان

    مئی 17, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    مئی 17, 2026

    پُرامن، روادار اور متحد معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کے لئے پُرعزم ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    مئی 16, 2026

    پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز، وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    مئی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.