Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

پشاور:ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز

پشاور میں ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز کردئیے گیے ہیں

ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز کئے گئے ہیں۔اس حوالے سے ثوبیہ حسام ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نے کہا کہ مذکورہ رقم ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو دی گئی ہے۔
شمالی و جنوبی وزیرستان کو ان میں سےدو دو کروڑ، ضلع کرم کو 50 لاکھ، خیبر ایک کروڑ 50 لاکھ، باجوڑ ایک کروڑ اور مہمند کیلئے بھی ایک کروڑ رکھے گئے ہیں۔واضح رہے کہ قبائلی علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں کیلئےحکومت کی جانب سے 8 کروڑ روپے ریلیز کر دیئے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.