Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار، کرایہ زیادہ کرنے کی تجویز
    اہم خبریں

    پشاور: بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار، کرایہ زیادہ کرنے کی تجویز

    جنوری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: BRT project facing financial loss, proposal to increase fare
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاورمیں پی ٹی آئی کے دور حکومت میں شروع ہونے والا بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار ہے اور خسارہ پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر کرایہ زیادہ کرنےتجویز کی دی گئی ہے. اور صوبائی حکومت کو کے پی اربن موبیلیٹی اتھارٹی کی تجاویزپرمشتمل سمری ارسال کردی گئی ہے

    پہلی تجویز کے مطابق، 5 سے 20 روپے کا کرایہ بڑھانے کا مقصد سالانہ آمدن میں ایک ارب 36 کروڑ 33 لاکھ روپے کا اضافہ ہوگا۔ یہ یہ بڑی تبدیلی مستقبل کی مالی بنیادوں کو مضبوط بنا سکتا ہے.دوسری تجویز کے تحت، 5 سے 10 روپے کا کرایہ بڑھانے سے سالانہ آمدن میں 67 کروڑ 21 لاکھ روپے کا اضافہ ہوگا۔

    دستاویز کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود بی آرٹی کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا،کرایوں میں ردوبدل نہ کرنے سے صوبائی حکومت بھاری سبسڈی دے رہی ہے اور کرائے بڑھانے پرسبسڈی کی مد میں بوجھ کم ہوگا۔واضح رہے کہ بی آرٹی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت سالانہ تین ارب روپے سے زیادہ سبسڈی دے رہی ہے  گزشتہ سال جب کہ جون 2023 میں بی آرٹی کے کرایوں میں 5 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔

    BRT fare financial increase Peshawar بی آر ٹی پشاور زیادہ کرایہ مالی خسارے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی سپریم کورٹ نےنا اہلی کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار دیدی
    Next Article صوبائی الیکشن کمشنر: بلوچستان بھرمیں انتخابی عملے کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.