Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوبائی الیکشن کمشنر: بلوچستان بھرمیں انتخابی عملے کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری
    اہم خبریں جنوری 6, 2024

    صوبائی الیکشن کمشنر: بلوچستان بھرمیں انتخابی عملے کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter Email
    Provincial Election Commissioner: Training of election staff continues throughout Balochistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں انتخابی عملے کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے

    بلوچستان بھر میں52,234 انتخابی عملہ جن میں اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز، پولنگ آفیسرز، پریذائڈنگ آفیسرز اور سنئیر پریذائڈنگ آفیسرز کی مرحلہ وار ٹریینگ کرائی جا رہی ہے۔ ڈیوٹی کے فرائض پولنگ اسٹیشنوں پر سرانجام دینے والے اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسرز اور پولنگ آفیسرز کی ٹریینگ کرنے والوں کی کل تعداد 41586 ہے جن کی ٹریننگ مرحلہ وار 25 دسمبر 2023 سے جاری ہے اورجو 11 جنوری 2024 تک جاری رہے گی۔انہوں نے اپنے ایک بیان میںکہاکہ پریذائڈنگ آفیسرز اور سینئر پریذائڈنگ آفیسرز کی کل تعداد 10648ہے جن کی ٹریننگ 13 جنوری سے یکم فروری 2024 تک جاری رہے گی ٹریننگ کیساتھ پولنگ اسٹاف کوہدایات جاری کی ہے کہ وہ انتخابات کے روز ایمانداری اورفرض سےڈیوٹی سرانجام دیں۔

    Balochistan continues Provincial Election Commissioner Training بلوچستان ٹریننگ جاری صوبائی الیکشن کمشنر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: بی آر ٹی منصوبہ مالی خسارے سے دوچار، کرایہ زیادہ کرنے کی تجویز
    Next Article شاہ محمود قریشی الیکشن کے لیے نااہل قراردے دئیے گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.