Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے،گورنر فیصل کنڈی
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:خیبر گرلز میڈیکل کالج میں کانووکیشن کا انعقاد
    پشاور سٹی مارچ 9, 2024

    پشاور:خیبر گرلز میڈیکل کالج میں کانووکیشن کا انعقاد

    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Convocation held in Khyber Girls Medical College
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے خیبر گرلز میڈیکل کالج میں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔ایم بی بی ایس کی جس میں137 گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔

    اعلامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کانووکیشن کے مہمان خصوصی تھے۔ڈین خیبر گرلز میڈیکل کالج نے اس موقع پر ایم بی بی ایس گریجویٹس سے حلف لیا۔واضح رہے کہ کانووکیشن میں137 گریجویٹس میں ایم بی بی ایس کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں ہیں۔بہترین کارکردگی پر ان میں 81 طالبات کو گولڈ میڈلز دیئے گئے ہیں۔تقریب میں وائس چانسلر کے ایم یو ڈاکٹر ضیاء الحق، رجسٹرار کے ایم یو، فیکلٹی ممبران، ممبر بی او جی، طالبات اور والدین نے شرکت کی۔پروفیسر ڈاکٹر زاہد امان ڈین کے جی ایم سی کے مطابق آج گریجویٹس کیلئے بہت اہم دن ہے۔انہوں نے آج سے پروفیشنل زندگی میں قدم رکھا ہے۔یہاں سے انہوں نے کہا کہ 78 ایم فل سکالرز نے ڈگریاں حاصل کی ہیں، اپنے سٹوڈنٹس پر ہمیں فخر ہے۔

    Convocation Peshawar پشاور کانووکیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ:رمضان سے پہلے مہنگائی عروج پر
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے،گورنر فیصل کنڈی

    اکتوبر 23, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے،گورنر فیصل کنڈی

    اکتوبر 23, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.