Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:خیبر گرلز میڈیکل کالج میں کانووکیشن کا انعقاد
    اہم خبریں

    پشاور:خیبر گرلز میڈیکل کالج میں کانووکیشن کا انعقاد

    مارچ 9, 2024Updated:مارچ 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Convocation held in Khyber Girls Medical College
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے خیبر گرلز میڈیکل کالج میں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔ایم بی بی ایس کی جس میں137 گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔

    اعلامیہ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کانووکیشن کے مہمان خصوصی تھے۔ڈین خیبر گرلز میڈیکل کالج نے اس موقع پر ایم بی بی ایس گریجویٹس سے حلف لیا۔واضح رہے کہ کانووکیشن میں137 گریجویٹس میں ایم بی بی ایس کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں ہیں۔بہترین کارکردگی پر ان میں 81 طالبات کو گولڈ میڈلز دیئے گئے ہیں۔تقریب میں وائس چانسلر کے ایم یو ڈاکٹر ضیاء الحق، رجسٹرار کے ایم یو، فیکلٹی ممبران، ممبر بی او جی، طالبات اور والدین نے شرکت کی۔پروفیسر ڈاکٹر زاہد امان ڈین کے جی ایم سی کے مطابق آج گریجویٹس کیلئے بہت اہم دن ہے۔انہوں نے آج سے پروفیشنل زندگی میں قدم رکھا ہے۔یہاں سے انہوں نے کہا کہ 78 ایم فل سکالرز نے ڈگریاں حاصل کی ہیں، اپنے سٹوڈنٹس پر ہمیں فخر ہے۔

    Convocation Peshawar پشاور کانووکیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ:رمضان سے پہلے مہنگائی عروج پر
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.