Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج
    • آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
    • خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    • بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزرا مستعفی ہوگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا
    اہم خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیا

    جولائی 20, 2025Updated:جولائی 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court nominates Khyber Pakhtunkhwa Governor to administer oath to members of reserved seats
    مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کل صبح 9 بجے حلف اٹھائیں، پشاور ہائیکورٹ کا حکم
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن کی درخواست  پر مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کو نامزد کر دیا، عدالتی حکم کے مطابق مخصوص نشستوں کے 25 اراکین سے گورنر حلف لیں ۔

    پشاور:رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے پاس جمع کرائی گئی درخواست خیبرم پختونخوا اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کی جانب سے دائر کی گئی تھی ۔

    اپوزیشن جماعتوں اور مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے مخصوص نشستوں کے اراکین سے حلف لینے کیلئے کسی فرد کو نامزد کرنے کی درخواست دائر کی تھی ۔

    ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پختونخوا نے اس حوالے سے بتایا کہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ مخصوص نشستوں پر کے پی اسمبلی میں منتخب ارکان سے حلف نہیں لیا گیا ۔

    درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے لیے کسی کو نامزد کریں ۔

    اب چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس عتیق شاہ نے اپوزیشن کی درخواست پر مخصوص نشستوں کے منتخب اراکین کی حلف برداری کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو نامزد کر دیا ہے ۔

    چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ مخصوص نشستوں کے 25 اراکین سے گورنر خیبر پختونخوا حلف لیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے بغیر ہی ملتوی
    Next Article بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025

    اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025

    آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت

    اکتوبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025

    اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025

    آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت

    اکتوبر 1, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے

    اکتوبر 1, 2025

    بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.