Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام
    پشاور سٹی فروری 25, 2026

    شاہراہِ امن| قومی امن و سلامتی پر مبنی خصوصی پروگرام

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) خیبر نیوز اور کے ٹو اپنے ناظرین کے لیے ملکی و بین الاقوامی سیاسی، اقتصادی اور اہم قومی معاملات پر اردو اور پشتو زبانوں میں حالاتِ حاضرہ پر مبنی معیاری ٹاک شوز پیش کر رہے ہیں۔

    اسی سلسلے میں کے ٹو سے "شاہراہِ امن” کے عنوان سے ایک خصوصی پروگرام نشر کیا جا رہا ہے، جس کی میزبانی محمد وسیم اور عالیہ مروت کر رہے ہیں۔ اس پروگرام میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، پولیس اور فوجی افسران و جوانوں کی شہادتوں سمیت خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی جاتی ہے۔

    پروگرام میں افغانستان اور بھارت سے متعلق امور، علاقائی صورتحال اور قومی سلامتی کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔ نامور سیاسی رہنماؤں، دفاعی تجزیہ کاروں، سینئر صحافیوں اور جنوبی پختونخوا و ضم اضلاع کے عمائدین کو مدعو کر کے امن و امان کی بحالی میں عوامی ذمہ داریوں پر بھی روشنی ڈالی جاتی ہے۔

    "شاہراہِ امن” موجودہ حالات کے تناظر میں قومی یکجہتی اور شعور اجاگر کرنے کی ایک سنجیدہ کاوش ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے روز مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 1632 پوائنٹس گر گیا
    Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات، دو افراد قتل

    ستمبر 15, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    پشاور میں متنی پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا،سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.