Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    اہم خبریں ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    Facebook Twitter Email
    Afghan Students in Peshawar Schools
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: صوبائی دارالحکومت کے 45 نجی اسکولوں میں مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے بچوں کو داخلہ دیے جانے کی نشاندہی کے بعد متعلقہ تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں پشاور کے 45 نجی اسکولوں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں مختلف جماعتوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے بچے زیر تعلیم ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کے باوجود ایسے طلبہ کو داخلہ دینے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائی کے لیے صوبائی نجی اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کو ہدایات دی گئی ہیں۔

    ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوسرے مرحلے میں مذکورہ طلبہ کی تعلیمی بورڈز کے ساتھ رجسٹریشن ختم کرنے کا معاملہ بھی زیر غور ہے۔

    دوسری جانب سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے بچوں کی بھی جانچ پڑتال جاری ہے، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اس حوالے سے معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف نجی اسکولوں اور کالجوں میں زیر تعلیم افغان طلبہ کی مکمل تفصیلات بھی متعلقہ اداروں سے طلب کرلی گئی ہیں۔ ان معلومات کی بنیاد پر صورتحال کا جائزہ لے کر آئندہ کے لائحہ عمل کا تعین کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    Next Article برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.