Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:ختم نبوت کے حوالے سے ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد
    اہم خبریں

    پشاور:ختم نبوت کے حوالے سے ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد

    فروری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Holding rallies and demonstrations regarding the end of Prophethood
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں ختم نبوت کے حوالے سے ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد  کیا گیا ہے

    ختم نبوت کے حوالے سے پشاور میں مختلف سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا ہے۔جماعت اسلامی اور مختلف تاجروں تنظیموں نے مسجد مہابت خان سے چوک یادگار تک ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کئے ہیں۔خطیب مسجد مہابت خان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میں قادیانیوں کے حوالے سے متنازع فیصلہ پر اشتعال ہے،آئین نے غیر مسلم قادیانیوں کو قرار دیا ہے،اپنے مذہب کی تبلیغ کی قادیانیوں کےلئے گنجائش نہیں ہے۔اس موقع پرجماعت اسلامی کے ضلعی امیر بحر اللہ کا کہنا تھا کہ اس فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی نظر نے ثانی کی درخواست دائر کرائی ہے، قرآنی آیات اور آئین کی فیصلے میں غلط تشریح کی گئی ہے۔ختم نبوت انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے ریڈ لائن ہے،اپنے فیصلے کےخلاف چیف جسٹس از خود بھی نوٹس لیں۔

    Peshawar rallies پشاور ریلیوں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچاند پر اوڈیسیئس 50 سالوں میں اترنے والا پہلا امریکی خلائی جہاز بن گیا
    Next Article بلوچستان اسمبلی:خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواران کا اعلان جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.