Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

بلوچستان اسمبلی:خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواران کا اعلان جاری

بلوچستان اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواران کا اعلان جاری کردیا گیا ہے

خواتین کی مخصوص نشستوں پر بلوچستان اسمبلی میں کامیاب امیدواران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کامیاب ہونیوالی مخصوص نشستوں پر امیدواران میں پیپلز پارٹی کی غزالہ گولہ، مینا مجید، شہناز عمرانی، مسلم لیگ ن کی راحیلہ درانی، کرن حیدر، ہادیہ نواز، جمعیت علماءاسلام کی شاہدہ رﺅف، سعدیہ، بلوچستان عوامی پارٹی کی فرح عظیم شاہ، نیشنل پارٹی ام کلثوم، اے این پی کی سلمیٰ بی بی شامل ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.