Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف
    • قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی
    • کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی
    • پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:ریگی میں کالعدم پی ٹی ایم جرگہ کےلئے قائم کیمپ پر رات گئے پولیس کا دھاوا
    اہم خبریں

    پشاور:ریگی میں کالعدم پی ٹی ایم جرگہ کےلئے قائم کیمپ پر رات گئے پولیس کا دھاوا

    اکتوبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar: Late night police raid on the camp set up for the banned PTM Jirga in Regi
    پولیس ایکشن کے دوران متعدد افراد گرفتار بھی ہوءے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: ضلعی  انتظامیہ  کے ذرائع کے  مطابق  قومی جرگہ / عدالت کے آس پاس کے علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت بند ، کالعدم تنظیم کا سارا سامان قبضہ میں لیکر قائم کیمپ ختم کر دیا گیا ۔

    دوسری  جانب   ڈپٹی کمشنر خیبر نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا  اور  اس  حوالے  سے  اعلامیہ  بھی  جاری  کردیا  گیا  ہے  ۔

    وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم قرار دئیے جانے کے بعد گزشتہ روز چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا  نے اعلامیہ جاری کیا۔

    اعلامیے  کے  مطابق  سرکاری و غیر سرکاری اہلکار پشتون قومی جرگہ/عدالت میں شرکت نہ کرے۔

    انتظامیہ  کی  جانب  سے  جاری  اعلامیے  کے  متن  کے  مطابق  کالعدم پی ٹی ایم جرگہ/ عدالت میں شرکت یا مالی تعاون کرنے پر کارروائی ہوگی۔

    پولیس  ذرائع نے  بتایا  کہ  چیف سیکرٹری کے پی آفس  کے اعلامیہ کے بعد پولیس نے کالعدم پی ٹی ایم کے عدالت کے لئے قائم کیمپ کو اکھاڑ دیا۔

    پولیس  ذرائع   کا  کہنا  تھا  کہ  کارروائی  کے  دوران   کالعدم پی ٹی ایم کے متعدد ممبران گرفتار ہوئے  ہیں  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائی کورٹ اور خیبر ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے کالعدم پی ٹی ایم سے متعلق درخواستوں پر فیصلے جاری
    Next Article پی ٹی ایم جرگہ میں لوگوں کی شرکت روکنے کیلئے میران شاہ بنوں روڈ کنٹینرز لگاکر بند
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف

    دسمبر 13, 2025

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 13, 2025

    بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

    دسمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف

    دسمبر 13, 2025

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 13, 2025

    بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

    دسمبر 13, 2025

    کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.