Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    • کرکٹ،سفارتکاری اور پاکستان کا فیصلہ
    • قومی ٹیم 15 فروری کو بھارت کیخلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میں شیڈول میچ کھیلے گی ، وزیراعظم نے اجازت دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی ایم جرگہ میں لوگوں کی شرکت روکنے کیلئے میران شاہ بنوں روڈ کنٹینرز لگاکر بند
    اہم خبریں

    پی ٹی ایم جرگہ میں لوگوں کی شرکت روکنے کیلئے میران شاہ بنوں روڈ کنٹینرز لگاکر بند

    اکتوبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    To stop the participation of people in PTM Jirga, Miran Shah Bannu Road was closed by placing containers
    پشاور میں بعض مقامات پر انٹرنیٹ کو بھی معطل اور فون سگنلز کو بھی غیرفعال کیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں: (تحسین اللہ تاثیر) ضلع خیبر میں  پی ٹی ایم کی زیرانتظام پختون قومی جرگہ میں شمالی وزیرستان کی لوگوں کی شرکت کو روکنے کے لئے صوبائی حکومت کی ہدایات پر میران شاہ بنوں روڈ پر پولیس نے کنٹینرز رکھ کر ہر قسم آمدورفت کے لیے بند کر دیا۔

    اس کے علاوہ پشاور میں بعض مقامات پر انٹرنیٹ کو بھی معطل اور فون سگنلز کو بھی غیرفعال کیا گیا ہے۔

    پشاور اور خیبر کی پولیس نے جلسہ گاہ کی جگہ کا محاصرہ  کررکھاہے۔  دوسری طرف آفریدی قبائل کے بعض رہنماوں نے جلسہ مقررہ وقت اور جگہ پر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    اس  حوالے  سے   پشاور ہائیکورٹ میں پشتون تحفظ مومنٹ کو کالعدم تنظیم قرار دینے کے نوٹیفیکشن کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

    عدالت  نے  معاملے  کی  مزید  سماعت  منگل  تک  ملتوی  کردی  اور درخواست گزار کو  پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دینے کے وجوہات بھی  طلب  کرلیں  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:ریگی میں کالعدم پی ٹی ایم جرگہ کےلئے قائم کیمپ پر رات گئے پولیس کا دھاوا
    Next Article سعودی عرب کا اعلی سطح وفد اسلام آباد پہنچ گیا، پاکستان کے ساتھ دو ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026

    سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟

    فروری 10, 2026

    خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.