Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور: دو گرفتار دہشت گرد عدالت میں پیش
    اہم خبریں جنوری 20, 2024

    پشاور: دو گرفتار دہشت گرد عدالت میں پیش

    Facebook Twitter Email
    Peshawar Two arrested terrorists appeared in court
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں داعش خودکشں بمبار سمیت دو گرفتار دہشت گردوں کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

    داعش کے ایک خودکش بمبار اور دو دہشت گردوں کو پکڑنے کے بعد، انہیں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔دونوں دہشت گردوں کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔تفتیشی افسر کے مطابق، گرفتار دہشت گرد طاہر خان عرف عباس اور عادل عرف امین سکنہ کے رہائشی ہیں۔ اس کارروائی کے دوران ایک سہولت کار اور ایک خودکش بمبار بھی ضبط کیے گئے ہیں۔

    دہشت گردوں سے تفتیشی آفسر کے مطابق دو عدد خودکش جیکٹس، تین عدد دستی بم، پستول اور موبائلز بھی برآمد ہوئے ہیں۔مزید انہوں نے بتایا کہ پشاور میں دونوں دہشت گرد ہدف کیلئے موجود تھے۔تفتیشی آفسر کے اظہارات کے مطابق، سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاعات کے بنیاد پر متنی میرہ کے علاقے میں کارروائی کی ہے۔

    انہوں نے یہ بھی بتایا کہ افغانستان پکتیا کے مرکز سے دونوں دہشت گردوں نے فدائی ٹریننگ حاصل کی ہے اور  داعش کے ساتھ ان کا تعلق ہے۔ خیبر پختونخوا سے دونوں کالعدم تنظیم ہدف کی داعش سےہدایات لینے کے بعد موقع کی تلاش میں تھے۔

    دونوں دہشت گردوں کے موبائلز سے جے یو آئی ف کے مرکز کےنقشے اور ویڈیوز ملی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید تحقیقات کی ضرورت ہے اور دونوں ملزمان کو مزید لہذا جسمانی ریمانڈ پر حوالے کیا جائےعدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دی ہے

    court Peshawar پشاور عدالت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:اسلحہ بھاری مقدار میں برآمد
    Next Article ٹی 20:نیوزی لینڈ ٹیم کو میچ سے قبل بڑا دھچکا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.