Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری
    • نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ
    • پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل
    • الیکشن کمیشن: آئندہ عام انتخابات سے قبل الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا پولیس: حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی
    • حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر
    • پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
    • ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:اسلحہ بھاری مقدار میں برآمد
    اہم خبریں

    پشاور:اسلحہ بھاری مقدار میں برآمد

    جنوری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Arms recovered in huge quantities
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں اسلحہ بھاری مقدار میں برآمد ہوا ہے۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا

    اعلامیہ کے مطابق بھانہ ماڑی اور سربند میں کارروائیوں کے دوران پولیس نے 121 عدد پستول، 18 عدد رائفل، اور متعدد میگزین برآمد کر لیں۔پولیس نے سٹی ڈویژن کے تھانہ بھانہ ماڑی کے   روڈ توربابا سٹاپ پر ناکہ بندی کے دوران ایک مشکوک موٹر کار سے غیرقانونی بھاری کھیپ اسلحہ برآمد کرلیا۔کاروائی کے دوران 18عدد رائفل اور 87عدد پستول برآمد کرنے کیساتھ ساتھ پولیس کی تحویل میں غیر قانونی اسلحہ سمگلنگ میں استعمال شدہ گاڑی بھی لے لی گئی ہے۔

    اس عمل کے دوران درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والےاشتیاق اور نقیب خان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔کینٹ ڈویژن کے تھانہ سربند کی جانب سے بھی اہم کارروائی کے دوران رینگ روڈ پر مشکوک موٹر کار سے اسلحہ کی بڑی تعداد ضبط کی گئی ہے۔ اس عمل کے دوران ملزم حسیب اللہ گرفتار کیا گیا ہے اور اس سے 34 پستول اور 50 سے زیادہ سپیئر میگزین برآمد ہوئےہیں۔پولیس کے مطابق، گرفتار ملزم کا تعلق درہ آدم خیل سے ہے۔مقدمات درج کرکے گرفتار ملزمان کیخلاف مزید تفتیش کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان نے اپنے دوسرے ساتھیوں کے نام بھی اُگل دئیے ہیں، جن کی گرفتاری کو جلد متوقع کیا جا رہا ہے۔

    Peshawar recovered Weapons اسلحہ برآمد پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان: تحصیل میر علی میں 5 افراد کی لاشیں برآمد
    Next Article پشاور: دو گرفتار دہشت گرد عدالت میں پیش
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

    جولائی 16, 2026

    نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ

    جولائی 16, 2026

    پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل

    جولائی 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سیکورٹی فورسز کا مشترکہ "آپریشن شعبان” جاری

    جولائی 16, 2026

    نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ

    جولائی 16, 2026

    پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل

    جولائی 16, 2026

    الیکشن کمیشن: آئندہ عام انتخابات سے قبل الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ

    جولائی 16, 2026

    خیبر پختونخوا پولیس: حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی کی فراہمی

    جولائی 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.