Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
    • بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    • شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
    • چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز
    • آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ
    • پاک چین سٹریٹجک تعلقات باہمی اعتماد کی مثال ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگے کا پہلا راؤنڈ ختم، کل پھر بیٹھک ہو گی
    • انتہا پسندی اور دہشتگردی کی وجوہات !
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاورکو ایک دن کی بارش نے سیلاب میں ڈبودیا،سڑکیں تالاب بن گئیں
    اہم خبریں

    پشاورکو ایک دن کی بارش نے سیلاب میں ڈبودیا،سڑکیں تالاب بن گئیں

    مارچ 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar was flooded after a day of rain, the roads turned into ponds
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاورکو ایک دن کی بارش نے سیلاب میں ڈبودیا ہے جس کی وجہ سے سڑکیں تالاب بن گئیں ہیں

    ایک دن کی بارش نے پشاور کو سیلاب میں ڈبودیا ہے۔پشاور کی تمام سڑکیں ارب فلڈنگ کے باعث تالاب بن گئیں ہیں،نکاسی کا نظام بھی جبکہ جواب دے گیا ہے۔جمعرات کی شام سے پشاور میں ہلکی بارش شروع ہوگئی جو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جاری رہی۔ سارا دن جمعہ کے روز بھی بارش ہوتی رہی۔موسم بھی ہلکی بارش کے باعث  تبدیل ہوگیا۔مسلسل بارش کی وجہ سے پشاور میں نکاسی کا نظام بیٹھ گیا ہے۔سیلاب کے خطرات سے پشاور شہری دوچار ہیں اور اسی خطرات کو پشاور میں ہونیوالی بارش نے مزید آشکارا کردیا ہے۔

    بارش کا پانی پشاور کے مختلف علاقوں یونیورسٹی روڈ، صدر ، نوتھیہ، ورسک روڈ، قصہ خوانی، کوہاٹی، جی ٹی روڈ، فردوس ، کوہاٹ روڈ، بھانہ ماڑی چوک اور سٹی سرکلر روڈ کے مختلف مقامات پر کھڑا ہوگیا ہے۔ڈھکن نکاسی نالوں پر نہ ہونے کی وجہ سے بی آر ٹی کی بس بھی کوہاٹ روڈ پر نالے میں پھنس گئی۔بدترین ٹریفک جس کے باعث جام ہوگیا۔پانی نکالنے میں سینی ٹیشن سروسز کمپنی کا عملہ مصروف رہا تاہم تمام کوششیں نکاسی کے نالوں میں پلاسٹک بیگز اور کچرے کی وجہ سے  بے سود ثابت ہوئیں ہیں ۔ نالیوں کی صفائی بھی بارش میں شروع کردی گئی ہے، تاکہ بارش کے پانی کو راستہ مل سکے اور سڑکوں پر کھڑا پانی نکالا جا سکے۔

    Peshawar rain بارش پشاور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع خیبر:بارش و برفباری جاری،چھتیں گرنے سے 3افراد زخمی
    Next Article خیبرپختونخوا میں کون کون بنے گا وزیر؟
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ

    اگست 1, 2025

    شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی

    اگست 1, 2025

    چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز

    اگست 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی

    اگست 1, 2025

    بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ

    اگست 1, 2025

    شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی

    اگست 1, 2025

    چارسدہ:ڈی ایس پی گلشید خان کو صدرِ مملکت کی جانب سے پریزیڈنٹ پولیس میڈل کا اعزاز

    اگست 1, 2025

    آپریشن مہادیو کے بھارتی دعوے پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے، دفتر خارجہ

    اگست 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.