Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    • خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی
    • سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیر اعظم کا بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی
    اہم خبریں

    وزیر اعظم کا بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی

    مارچ 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PM telephones Bangladesh Chief Advisor, extends Eid-ul-Fitr greetings
    اپریل میں پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے دورہ ڈھاکہ کے حوالے سے پر امید ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے  اور ان کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

    وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ سال جنرل اسمبلی اور  ڈی ایٹ سربراہی اجلاس کے دوران نیویارک اور قاہرہ میں اپنی گرمجوش اور نتیجہ خیز ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور سیاحت میں مثبت رفتار پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ۔

    دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اپنی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا ۔

    اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ اپریل میں پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کے دورہ ڈھاکہ کے حوالے سے پر امید ہیں جبکہ ایک تجارتی وفد بھی ان کے ہمراہ جائے گا ۔

    انہوں نے تمام سطحوں پر دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے لیے ادارہ جاتی نظام کو بحال کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا، دونوں ممالک کے مابین عوامی رابطوں کو فروغ دینے کے لیے ثقافتی وفود کے تبادلے پر بھی بات چیت کی گئی ۔

    وزیراعظم نے بنگلہ دیش سے ایک ثقافتی وفد کو پاکستان کے دورے پر بھیجنے کی تجویز دی جس میں پرانے اور نئے فنکار بالخصوص لیجنڈ اداکارہ رونا لیلیٰ بھی شامل ہوں، وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر کو پاکستان کا دورہ کرنے کی اپنی دعوت کا اعادہ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
    Next Article افغان مہاجرین کی واپسی کا نیا مرحلہ شروع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025

    پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.