Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ
    • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • خیبر میں پاک فوج کے حق میں اظہار یکجہتی ریلی، عوام نے دکھایا جوش و جذبہ
    • ایران کا یورینیم افزودگی 3.6 فیصد تک محدود کرنے اور سات سالہ معطلی کی پیشکش
    • آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل، قومی دفاع کے عزم کا اعادہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی، ایک ہفتے میں 18 حملے، 28 پولیس اور سیکیورٹی اہلکار شہید
    • مولانا محمد طیب قریشی کی دعائیں: لبیک یارمضان خیبر ٹیلی ویژن کی دینی کاوش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدر مملکت اور وزیراعظم کی خضدار حملے کی مذمت، بھارتی سرپرستی میں پلنے والےدہشتگردوں کوانجام تک پہنچانے کا عزم
    اہم خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی خضدار حملے کی مذمت، بھارتی سرپرستی میں پلنے والےدہشتگردوں کوانجام تک پہنچانے کا عزم

    مئی 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    President and Prime Minister condemn Khuzdar attack, vow to bring to justice terrorists nurtured under Indian patronage
    ھارتی سرپرستی میں دہشتگردوں نے بزدلانہ حملہ کیا ہے جو تعلیم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے،صدر ،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری  اور وزیراعظم شہبازشریف نے خضدار میں سکول بس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ، انہوں نے اس انسانیت سوز اور گھناؤنے جرم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

    صدر مملکت نے کہا کہ سکول کے معصوم بچوں پر حملہ تعلیم اور انسانیت کے خلاف ہے اور بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت میں ملوث ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کا قلع قمع کیا جائے گا اور بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا جائے گا ۔

    وزیراعظم نے بھی خضدار میں اسکول بس دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بچوں اور اساتذہ کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا ۔

    انہوں نے بچوں کے والدین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور ذمہ داروں کے فوری تعین اور انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت دی۔ وزیراعظم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کا بھی حکم دیا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں دہشتگردوں نے بزدلانہ حملہ کیا ہے جو تعلیم دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دہشتگردوں نے اس اسکول بس پر حملہ کرکے درندگی کی تمام حدیں پار کر دی ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں پلنے والے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچا دیا جائے گا اور دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی ۔

    دہشتگردوں کے ہاتھوں بچوں کو نشانہ بنانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، یہ فیصلہ حکومت کی عزم کا مظہر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنگلادیش کیخلاف پاکستان کے سکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان،شاہین پھر باہر
    Next Article فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تقریب، خصوصی گارڈ آف آنر پیش
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ

    فروری 27, 2026

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    فروری 27, 2026

    آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ

    فروری 27, 2026

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    فروری 27, 2026

    آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

    فروری 27, 2026

    خیبر میں پاک فوج کے حق میں اظہار یکجہتی ریلی، عوام نے دکھایا جوش و جذبہ

    فروری 27, 2026

    ایران کا یورینیم افزودگی 3.6 فیصد تک محدود کرنے اور سات سالہ معطلی کی پیشکش

    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.