Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلادیش کیخلاف پاکستان کے سکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان،شاہین پھر باہر
    اہم خبریں مئی 21, 2025

    بنگلادیش کیخلاف پاکستان کے سکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان،شاہین پھر باہر

    Facebook Twitter Email
    Pakistan squad announced against Bangladesh, Babar, Rizwan, Shaheen out again
    سلمان علی آغا کپتان جبکہ شاداب خان نائب کپتان کی حیثیت سے سکواڈ کا حصہ ہوں گے، پی سی بی
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا، سکواڈ میں بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو پھر ڈراقپ کیا گیا ہے ۔

    پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کے مطابق آل راؤنڈر سلمان علی آغا کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ شاداب خان نائب کپتان کی حیثیت سے سکواڈ کا حصہ ہوں گے ۔

    سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ٹیم میں نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا امتزاج رکھا گیا ہے تاکہ کارکردگی اور مستقبل کی تیاری میں توازن قائم رکھا جا سکے ۔

    سلیکشن کمیٹی کے مطابق قومی سکواڈ میں سلمان علی آغا (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، محمد عرفان خان نیازی، خوشدل شاہ، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر) اور صائم ایوب شامل ہیں ۔

    پی سی بی کے مطابق اس سکواڈ میں کئی باصلاحیت نوجوان کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں جنہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین موقع ملے گا، یہ سلیکشن آئندہ بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کے سلسلے کی کڑی ہے ۔

    یاد رہے کہ سیریز کی میزبانی پاکستان کرے گا اور قذافی سٹیڈیم لاہور تینوں میچز کی میزبانی کرے گا، سیریز کے مکمل شیڈول اور دیگر تفصیلات کا اعلان جلد متوقع ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخضدار میں سکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Next Article صدر مملکت اور وزیراعظم کی خضدار حملے کی مذمت، بھارتی سرپرستی میں پلنے والےدہشتگردوں کوانجام تک پہنچانے کا عزم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.